بھارتی کسانوں کے پُرامن احتجاج میں قتل عام کو ہوا دینے کے خطرناک منصوبے تیار
January 23, 2021
نئی دہلی (92 نیوز) مودی حکومت دوغلے پن اور خود غرضی کی انتہا کو چھونے لگی۔ بھارتی کسانوں کے پُرامن احتجاج میں قتل عام اور تشدد کو ہوا دینے کے خطرناک منصوبے تیار کرلئے۔ ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے کسانوں کے احتجاجی دھرنوں میں تحریب کاری کی گھناؤنی سازش کا پردہ فاش ہوگیا۔