Tag Archives: بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر

راہ فرار اختیار بھارت ‏ جھوٹ ‏ بے نقاب ‏ شاہ محمود قریشی ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر خارجہ ‏ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر ‏ ایل او سی ‏ راہ فرار اختیار

راہ فرار اختیار کرنے سے بھارت کا جھوٹ پھر ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۴ دن ۱۰:۲۴ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے  کہا کہ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر سمیت تمام سفارتکاروں کو ایل او سی کے دورے کی دعوت دی ، راہ فرار اختیار کرنے سے بھارت کا جھوٹ پھر دنیا کے سامنے بےنقاب ہوگیا۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ  مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی بیانیہ پٹ گیا ہے اور اپنی ساکھ بچانے کیلئے حیلے بہانے تلاش کررہا ہے ، دنیا کو  بھارتی الزام تراشیوں کا بھی نوٹس لینا چاہئے۔ شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ بھارت کی ساکھ دنیا بھر میں متاثر ہو رہی ہے ، ہم نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایل او سی ‏ اشتعال انگیزی ‏ پاکستان ‏ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز خطے کا امن ‏ جنگ بندی معاہدے ‏

ایل او سی پر اشتعال انگیزی ، پاکستان کا بھ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۴۴ شام ۳:۴۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) بھارت خطے کا امن تباہ کرنے پر تُل گیا، جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پرپاکستان نے  بھارت سے شدید احتجاج کیا ۔ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر کے ایل او سی  پر اشتعال انگیز کارروائیوں پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا جب کہ احتجاجی مراسلہ بھی تھمایا۔ بھارتی افواج کی ایل او سی  کے نیزہ پیرسیکٹر پر شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ سے  بزرگ اور بچی سمیت 3 افراد شہید اور  8 شہری شدید زخمی ہو گئے تھے ۔ وقعے پر  پاکستان نے  بھارت سے شدید احتجاج  کرتے ہوئے  بھارتی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ہاں بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر ‏

ہاں میں بھارتی جاسوس ہوں ، کلبھوشن جادیو ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۱۲ شام ۳:۱۲ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز)بھارتی جھوٹے بیانیے کا پول کھل گیا ، کلبھوشن جادیو اپنے جاسوس ہونے  کے بیان پر قائم  رہے  اور کہا کہ ہاں میں بھارتی جاسوس ہوں،جب کہ گزشتہ روز قونصلر رسائی کے دوران  بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر گورو آہلو والیہ  انہیں اپنے بیان سے مکرنے کا اصرار کرتے رہے ۔ گزشتہ روز ہونے والی  بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر اور کلبھوشن جادیو کی ملاقات کی تفصیلات سامنے آگئیں ، ذرائع  کا کہنا ہے کلبھوشن جادیو نے واضح بتا دیا کہ ہاں میں بھارتی جاسوس اور بھارتی بھریہ کا حاضر سروس کمانڈر ہوں ،ملاقات میں گوروآلووالیا بار بار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کنٹرول لائن بھارتی فورسز پاکستان بھارت اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز کنٹرول لائن ‏ بھارتی فورسز ‏ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر دفتر خارجہ ‏ اشتعال انگیز ‏

کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی خلاف ورزیا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۴۱ شام ۳:۴۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی مسلسل خلاف ورزیوں پر  پاکستان  نے  بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنرکی دفتر خارجہ طلبی کی ،  پاکستان نے باور کرایا کہ بھارتی فورسز کا کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر اشتعال انگیز طرز عمل ، خطے کے امن کیلئے خطرہ ،کسی بھی تذویراتی غلط فہمی کو جنم دے سکتا ہے ۔ بھارتی جنگی جنونیت میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ، بھارتی فورسز نے  18اگست کوکنٹرول لائن پر معصوم شہری آبادی پربھاری ہتھیاروں کا استعمال کر کے دو شہریوں کو شہید،جبکہ ایک کو زخمی کردیا۔ پاکستان نے بھارتی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر ‏ دفترخارجہ طلبی ‏ جنگ بندی احتجاج اسلام آباد ‏ دفتر خارجہ

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفترخارجہ طلبی ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۳۱ شام ۲:۳۱ شام

اسلام آباد (92 نیوز) دفتر خارجہ نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کر کے  شدید احتجاج کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارتی فوج مسلسل شہری آبادی کو نشانہ بنا رہی ہے ، بھارتی اشتعال انگیزیاں خطے کی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں۔ بھارتی اشتعال انگیزی سے گزشتہ روز بھی ایک شہری شہید اور 9 افراد زخمی ہوئے تھے۔ دوسری جانب پاک فوج کے ترجمان ادارے نے واضح کر دیا کہ لائن آف کنٹرول کی بڑھتی ہوئی خلاف ورزیوں کا مؤثر جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ  بھارتی فوج … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر دفترخارجہ طلبی ایل او سی اشتعال انگیزی اسلام آباد ‏92 نیوز

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی پھر دفترخارجہ ط...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۲۲ شام ۵:۲۲ شام

اسلام آباد(92 نیوز) بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی ایک بار پھر دفترخارجہ طلبی  ہو گئی  ۔ پاکستان نے  لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزی کےخلاف شدید احتجاج  کیا۔ ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے گزشتہ روز بھارتی فائرنگ سے ایک خاتون شہید اور چار افراد زخمی ہوئے تھے ، بھارت دو سال میں  1970بار فائربندی کی خلاف ورزی کرچکا ہے۔ پاکستان نے لائن ٓاف کنٹرول پر فائر بندی کی خلاف ورزی کرنے پر احتجاجی مراسلہ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو تھما دیا۔

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی فوج کنٹرول لائن بلااشتعال فائرنگ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر دفتر خارجہ طلب

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلااشتعال فا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۱۹ شام ۶:۱۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ کرنے پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر لیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے سیز فائر کی خلاف ورزی پر بھارت سے شدید احتجاج کیا گیا۔ دفتر خارجہ کے اعلامیے کے مطابق ڈی جی جنوبی ایشیاء ڈاکٹر فیصل کی جانب سے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر گورو آہلووالیا کو طلب کیا گیا۔ پاکستان نے گذشتہ دو روز کے دوران ایل او سی پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیوں پر احتجاج ریکارڈ کرایا۔ احتجاجی مراسلہ بھی حوالے کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق بھارتی فورسز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز