Tag Archives: بھارتی ٹیم ‏

بھارتی ٹیم ورلڈ کپ جرسیاں پاکستان لندن سپورٹس ڈیسک ‏ سوشل میڈیا

بھارتی ٹیم کی ورلڈ کپ جرسیاں پاکستان میں ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۰ دن ۱۱:۱۰ دن

لندن( سپورٹس ڈیسک ) بھارتی ٹیم کی ورلڈ کپ جرسیاں پاکستان میں تیار ہونے کا انکشاف ہو ا ہے ۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک تصویر سامنے آئی ہے جس میں ایک بھارتی کرکٹ شائق نے اپنی ٹیم کی ورلڈ کپ جرسی خریدی تو اس پر انکشاف ہوا کہ بھارتی ٹیم کی جرسیاں اب پاکستان میں تیار ہورہی ہیں۔ بھارت اور پاکستان کے مابین کرکٹ رابطے گزشتہ 11سال سے مشکلات کا شکار ہیں اور مودی سرکار کے آنے کے بعد سے بھارتی کرکٹ بورڈ اپنی حکومت کے دبا میں آکر پاکستان کے ساتھ مکمل سیریز کھیلنے سے گریز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی ٹیم ‏

بھارتی ٹیم کے فوجی ٹوپیاں پہن کر کھیلنے ک...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰ شام ۱۰:۳۰ شام

لاہور ( 92 نیوز) بھارتی ٹیم کی جانب سے فوجی ٹوپیاں پہن کر کھیلنے کےمعاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو  خط لکھ دیا۔ پی سی بی کی جانب سے آئی سی سی کو لکھے جانے والے خط میں  کہا گیا کہ بھارتی ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف فوجی ٹوپیاں  پہن کر میچ کیوں کھیلا، بھارٹی ٹیم  کے خلاف ایکشن لیا جائے ۔ چئیرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ بی سی سی آئی کی حرکات پر آئی سی سی کو خط لکھ دیا ہے،آئی سی سی سے  بھارت کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فواد چودھری ‏

پی سی بی بھارتی ٹیم کے فوجی کیپس پہننے پر ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۰ دن ۱۲:۱۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے پی سی بی سے بھارتی کرکٹ ٹیم کے فوجی  کیپس پہنچنے پر آئی سی سی سے احتجاج کا مطالبہ کر دیا۔ فواد چودھری نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ بھارتی ٹیم کا آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے میں فوجی کیپ پہننا آئی سی سی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے ،جس پر پی سی بی کو آئی سی سی سے احتجاج کرنا چاہیے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد نے  اپنے ٹویٹ میں کہا کہ یہ کرکٹ نہیں ہے، آئی سی سی کو بھارت کے خلاف سخت ایکشن لینا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آسٹریلیا نے بھارت کو 32 رنز سے دھول چٹا دی ‏

آسٹریلیا نے بھارت کو 32 رنز سے دھول چٹا دی

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰ دن ۱۲:۰۰ دن

رانچی ( 92 نیوز) فوجی کیپ پہن کر میدان میں اترنے والی بھارتی ٹیم کو  تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا نے 32 رنز سے دھول چٹادی۔ مسلسل دو میچ جیتنے والی بھارتی ٹیم کو فوجی ٹوپی پہننا مہنگا پڑ گیا، آسٹریلیا کے 313رنز کے جواب میں پوری بھارتی ٹیم 281رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔ پاکستانی نژاد عثمان خواجہ کی شاندار سنچری  ، مین آف دی میچ قرار پائے۔ رانچی کے میدان میں  تیسرے ون ڈے کے دوران بھارتی فوج کی کیپ سر پر پہننا بھی انڈین کرکٹ ٹیم کے  کسی کام نہ آسکا اور32رنز سے شکست نے انکا استقبال کیا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرکٹ

بھارت اور آسٹریلیا کل دوسرے ون ڈے میں مدم...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۲:۳۴ شام ۲:۳۴ شام

ناگپور  ( ویب ڈیسک ) بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل ناگپور میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے ، بھارتی ٹیم نے کینگروز کو پہلے ون ڈے میں 6 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ پہلے ون ڈے میں شاندار کامیابی کے بعد بھارتی کھلاڑی دوسرا میچ جیت کر سیریز میں برتری دوگنی کرنے کیلئے پر عزم ہیں۔ دوسری جانب کینگروز بھی دوسرا میچ جیت کر سیریز برابر کرنے کیلئے  پرجوش ہیں ۔

تازہ ترین ویڈیوز