Tag Archives: بھارتی وزیر ‏

پاکستان پانی سندھ طاس بھارتی وزیر نئی دہلی ‏ ‏92 نیوز وزیر آبپاشی ‏ گجندر سنگھ ‏ شیخاوت ‏ ہرزہ سرائی ‏

پاکستان جانیوالے پانی کو روکنا سندھ طاس م...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۲۸ دن ۹:۲۸ دن

نئی دہلی ( 92 نیوز) بھارتی وزیر آبپاشی گجندر سنگھ شیخاوت نے ہرزہ سرائی کی کہ  پاکستان جانے والے پانی کو روکنا سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی نہیں ،پاکستان جانے والے پانی کا رخ موڑنے کی کوشش کررہے ہیں ، یہ پانی ہمارے کسانوں،انڈسٹریز اور عوام کے استعمال کیلئے ہوگا۔ گجندر سنگھ نے کہا کہ  سندھ طاس معاہدے کے تحت بھارت کے پانی کا بڑا حصہ پاکستان کو جاتا ہے،پانی روکنا سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی نہیں ہے،اضافی پانی کو خشک سالی کے دوران حسب ضرورت استعمال کیا جاسکتا ہے ۔ سندھ طاس کے نام سے پہچانے جانے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شاہ محمود قریشی مودی مقبوضہ کشمیر ریفرنڈم ملتان ‏ ‏92 نیوز وزیر خارجہ بھارتی وزیر نریندر مودی کرفیو

شاہ محمود قریشی کا مودی کو مقبوضہ کشمیر م...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰ شام ۱۱:۴۰ شام

ملتان ( 92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو مقبوضہ  کشمیر میں ریفرنڈم کا چیلنج دے دیا ۔ وزیر خارجہ نے بھارتی وزیر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ  آج سب کہہ رہے ہیں کہ بھارت کشمیر میں ظلم کر رہا ہے ، مودی کشمیر میں کرفیو ختم کریں پھر دیکھیں کیا ہوتا ہے ۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ  15 اگست کو دنیا بھر میں یوم سیاہ منایا گیا ، آج بھارت کے اندر سے بھی مودی سرکار کیخلاف آوازیں اٹھنا شروع ہو گئی ہیں ، بھارتی وزیر خارجہ نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت

بھارت نے آبی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۶ شام ۱۲:۳۶ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز )پاکستان کے قیام امن کیلئے اقدامات  کے باوجود بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار ہے ۔ بھارت  نے آبی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے دریاؤں کا پانی روک  لیا ۔ بھارت کی جانب سے  پاکستان میں دریائے سندھ کے کنارے بننے والے منصوبوں کے معائنے کیلئے آنے والی اپنی ٹیم کا دورہ بھی ملتوی کردیا ۔ بھارتی میڈیا کےمطابق بھارتی حکام نے بغیرکوئی تاریخ بتائےدورہ پاکستان ملتوی کیا۔ ادھرحکام کاکہناہےکہ اب  یہ دورہ مارچ 2020میں ہی ممکن ہوگا۔ اس سے قبل پاکستانی ٹیم نےجنوری کےاختتام پربھارت میں دریائےچناب کےکنارےشروع کیے گئے منصوبوں کامعائنہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دگ وجے سنگھ

بالا کوٹ حملے کے تصویری ثبوت دیں ، کانگری...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۶:۴۴ شام ۶:۴۴ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز ) بالاکوٹ پر حملے کا جھوٹا دعویٰ مودی سرکار کیلئے گلے کی ہڈی بن گیا، کانگریس کے رہنما دگ وجے سنگھ نے بھی  بالا کوٹ حملے کے تصویری ثبوت  مانگ لئے ۔ کانگریس کے رہنما نے کہا کہ اگر 300 ہلاکتیں ہوئی ہیں تو ثبوت پیش کیے جائیں  ۔ دگ وجے سنگھ نے بھارتی پائلٹ کی رہائی پر وزیراعظم عمران خان کے اقدام کو سراہا۔ ادھر سابق وزیر اعلیٰ اتر پردیش مایا وتی بھی بول پڑیں اور کہا مودی اپنی ناکامی چھپانے کیلئے جو کررہے ہیں وہ سب کے سامنے ہے۔ ادھر بھارتیہ جنتاپارٹی کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز