Tag Archives: بھارتی وزیر دفاع


پاکستان بھارتی وزیر دفاع اشتعال انگیز اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏

پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے بیانات کو ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۰۲ شام ۱:۰۲ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے بیانات کو اشتعال انگیز قرار دے دیا ، ترجمان  دفتر خارجہ کے مطابق  بھارتی وزیر دفاع کا بیان انتہا پسندی اور طاقت کے نشے میں چور سوچ کا عکاس ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ نے غیر ذمہ دارانہ انداز میں خود مختار ریاست کو توڑنے کی دھمکیاں دیں ، پاکستان کی مسلح افواج وطن کا دفاع کرنا جانتی ہیں ۔

تازہ ترین ویڈیوز