Tag Archives: بھارتی وزیر اعظم

مودی ‏ صبر کا پیمانہ ‏ لبریز ‏ شاہ محمود قریشی ‏ ملتان ‏ ‏92 نیوز بھارتی وزیر اعظم ‏ نریندر مودی ‏ حضرت بہاؤا لدین زکریا ‏ عرس

مودی سن لو ! صبر کا پیمانہ اب لبریز ہونے کو...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۰۶ شام ۲:۰۶ شام

ملتان ( 92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے  بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مودی سن لو ! صبر کا پیمانہ اب لبریز ہونے کو ہے ، بھارتی حکومت فی الفور مقبوضہ کشمیر سے کرفیو ہٹائے ۔ ملتان میں حضرت بہاؤا لدین زکریا  کے عرس کی تین روزہ تقریبات کے آخری دن خطاب کرتےہوئے مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ  بھارتی فورسز مقبوضہ وادی میں پیلٹ گن  ، چھروں سے معصوم  کشمیریوں کو  نشانہ بنا رہی ہے جس سے سینکڑوں  کشمیری نا بینا ہو چکے ہیں۔ شاہ محمود قریشی نے کہا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نریندر مودی بھی نرگسیت کا شکار ہو گئے ‏

نریندر مودی بھی نرگسیت کا شکار ہو گئے ‏

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۳ دن ۱۰:۲۳ دن

نئی دہلی ( 92 نیوز ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بعد بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بھی نرگسیت کا شکار ہو گئے ۔ نریندر مودی اپنی تعریف کرتے کرتے ایسی ایسی حماقتیں کرنے لگے ہیں کہ جوسنتا ہے ،حیران رہ جاتا ہے۔ مودی جی نے اس دور میں انٹرنیٹ اور ڈیجیٹل کیمرہ استعمال کیا جب بھارت میں اس بارے میں شاید ہی کوئی جانتا ہو، نہیں یقین آتا آپ خود سن لیں۔ نریندر مودی نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ میں نے پہلی بار ڈیجیٹل کیمرہ 1988 میں استعمال کیا ، میں نے اس سے بی جے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عمران خان نریندر مودی یوم پاکستان پیغام خیر مقدم خیر مقدم خیر مقدم

وزیر اعظم عمران خان کا بھارتی وزیر اعظم ن...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۹ شام ۱۱:۱۹ شام

اسلام آباد (92 نیوز) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے پاکستانی ہم منصب عمران خان کو یوم پاکستان پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے ،وزیر اعظم عمران خان کا بھی جواب میں خیرسگالی کا اظہار اور امن مذاکرات کی پھر پیشکش کر دی۔ پلوامہ حملے کے بعد پاکستان کی شاندار سفارت کاری کے ثمرات سامنے آنے لگی، قیام امن کیلئے کاوشوں پر دنیا کو پاکستان کا ہم نوا دیکھ کر بھارتیوں کے بگڑے تیور بھی درست ہونے لگے، بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے وزیر اعظم عمران خان کو یوم پاکستان پر مبارکباد پیغام بھجوا دیا۔   وزیر اعظم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فیاض الحسن

میرے الفاظ سے ہندوبرادری کی دل آزاری ہوئ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۴ دن ۱۱:۲۴ دن

لاہور ( 92 نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ  میرے الفاظ سے اگر ہندو برادری کی دل آزاری ہوئی ہے تو معذرت خواہ ہوں ۔ وزیر اطلاعات پنجاب کا کہنا تھا کہ میں نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی  ، بھارتی میڈیا اور بھارتی فوج کو مخاطب کیا تھا ، میرا ٹارگٹ قطعی ہندو مذہب اور ہندو برادری نہیں تھا۔ فیاض الحسن چوہان کی اقلیتی برادری کے بارے میں گفتگو پر پی ٹی آئی قیادت نے سخت نوٹس لیا تھا ور وزیراعظم عمران خان نے ناراضی کا اظہار کیا تھا جب کہ  سوشل میڈیا پر بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مودی

مودی کی عقل ٹھکانے آگئی ، پاکستان مخالف ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۰۰ شام ۹:۰۰ شام

نیو دہلی ( 92 نیوز) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی عقل ٹھکانے آگئی ، پاکستان مخالف بات کرنے سے پہلے سوچنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہونے لگے ۔ سابق فوجیوں کی تقریب سے خطاب میں پاکستان کیخلاف بات کرنے سے اجتناب کیا اور  صرف کانگریس کو نشانے پر رکھا اور امن کی باتیں کرتے رہے۔ پاکستان سے جنگ کو الیکشن کا ہتھیار بنانے والامودی سدھر گیا ، بھارتی وزیراعظم کی بڑی بڑی بڑھکیں دھول بن کر اڑ گئیں  ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے منہ توڑ جواب سے مودی کی جنگی جنونیت تھم گئی  اور میجر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پشاور احتجاج

پشاور ، پی ٹی آئی کارکنوں کا بھارت کیخلا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۷:۰۱ شام ۷:۰۱ شام

پشاور ( 92 نیوز) پشاور میں  پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی  کا پتلا نذر آتش بھی کیا ۔ بھارت نے پاکستان کے خلاف زہر اگلنے کی کو کوشش کی تو پاکستان تحریک انصاف کے کارکن سینہ سپر ہوکر نکل پڑے اور بھارت کو بزور شمشیر جواب دینے کے لئے اکٹھے ہو گئے ۔ پشاور پریس کلب کے سامنے بھارت کے خلاف خوب غم وغصے کا اظہار کیا  اور نریندر مودی کا پتلا نذر آتش کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ بھارت نے اگرجارحیت  کی کوشش کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز