Tag Archives: بھارتی موقف ‏

امریکی صدر ‏ مسئلہ کشمیر ‏ بھارتی موقف ‏ بیارٹز ‏92 نیوز ڈونلڈ ٹرمپ ‏ بھارت پاکستان ‏ جی سیون اجلاس ‏ فرانس ‏

امریکی صدر نے مسئلہ  کشمیر پر بھارتی موقف...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۴:۰۵ شام ۴:۰۵ شام

بیارٹز( 92 نیوز)  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  مسئلہ  کشمیر پر بھارتی موقف کی نفی کر دی  ، کہا کہ بھارت پاکستان کے ساتھ مسئلہ کشمیر حل کرے ۔ جی سیون اجلاس کے سلسلے میں فرانس کے شہر  بیارٹز  میں موجود امریکی صدر سے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ملاقات کی  جس میں مسئلہ کشمیرپر بھی بات ہوئی ،  امریکی  صدر نےکشمیرہمارا  اندرونی معاملہ ہے کے بھارتی موقف کی نفی کرتے ہوئے کہا کہ  امیدہےپاکستان اوربھارت مل کر اس مسئلےکاحل کریں گے۔

تازہ ترین ویڈیوز

بلاناغہ کشمیر میں احتجاج بھارتی موقف میناکشی گنگولی نئی دہلی ‏ ‏92 نیوز مقبوضہ کشمیر ‏ بدترین ‏ بھارتی جمہوریت ‏ عالمی مبصرین ‏ ہیومین رائٹس واچ ‏

بلاناغہ کشمیر میں احتجاج بھارتی موقف کی ن...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۳۴ شام ۳:۳۴ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں عوام کو بدترین پابندیوں کا سامنا ہے ، مودی کے اقدامات نے بھارتی جمہوریت کی تعریفیں کرنے والے عالمی مبصرین کو حیران کرڈالا ، ہیومین رائٹس واچ کی ڈائریکٹر برائے جنوبی ایشیائی امور میناکشی گنگولی نے کہا کہ  کشمیر میں بلاناغہ احتجاج بھارت کے ہر مؤقف کی نفی کرتا ہے۔ میناکشی گنگولی اپنی رپورٹ میں کہتی ہیں مقبوضہ کشمیر میں مواصلاتی نظام کی بندش یہاں کی عوام کیلئے ایک سزا ہے، ایسے اقدامات روزمرہ امور اور معاشی سرگرمیوں پر اثرانداز ہوتے ہیں۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم کی رپورٹ کے مطابق بھارت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز