بھارتی فورسز

December 30, 2020
بھارتی فورسز کی ایل او سی کے کھوئی رٹہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ ، سپاہی شہید ، ایک شہری زخمی
راولپنڈی (92 نیوز) بھارتی فورسز کی لائن آف کنٹرول پر فائر بندی انتظام کی سنگین خلاف ورزیاں جاری ہیں ، آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نے ایل او سی کے کھوئی رٹہ سیکٹر میں اشتعال انگیزی کی جس سے پاک فوج کا سپاہی الٰہی شہید ہو گیا جب کہ ایک شہری شدید زخمی ہو گیا۔

December 15, 2020
بھارتی فورسز کی ایل او سی کے باگسر سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ ، پاک فوج کے دو جوان شہید
راولپنڈی (92 نیوز) بھارتی فورسز کی لائن آف کنٹرول پر فائر بندی انتظام کی سنگین خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ بھارتی فورسز کی ایل اوسی کے باگسر سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے دو جوان شہید ہو گئے۔

December 14, 2020
بھارتی فورسز کی ایل او سی پر چری کوٹ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ، شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا
راولپنڈی (92 نیوز) بھارتی فورسز کی لائن آف کنٹرول پرفائربندی انتظام کی سنگین خلاف ورزیاں جاری ہیں ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نے چری کوٹ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس میں جان بوجھ کر شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔

December 11, 2020
بھارتی فورسز کی کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ سے 55 سالہ خاتون شدید زخمی
راولپنڈی (92 نیوز) بھارت کی کنٹرول لائن پر سیز فائر کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ سے 55 سالہ خاتون شدید زخمی ہو گئے جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

December 10, 2020
بھارتی فورسز کی ایل او سی پر کھوئی رٹہ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ، دو جوان شہید
راولپنڈی (92 نیوز) بھارت اشتعال انگیزی سے باز نہ آیا ، بھارتی فورسز نے کھوئی رتہ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی جس سے لانس نائیک چارق اور سپاہی ظروف شہید ہو گئے ۔

November 13, 2020
بھارتی فورسز کی لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی انتظام کی خلاف ورزی سے شہری شہید
راولپنڈی (92 نیوز) بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی انتظام کی پھر خلاف ورزی کی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز کی گولہ