Tag Archives: بھارتی فوج

بھارتی فوج کنٹرول لائن سیز فائر خلاف ورزی آئی ایس پی آر فائرنگ حوالدار منظور عباسی شہید

پاک فوج کا تتہ پانی سیکٹر پر بھارتی فوج کی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۵ شام ۱۰:۴۵ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) پاک فوج نے تتہ پانی سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔ پاک فوج کی جوابی کارروائی نے ایک آفیسر سمیت چھ بھارتی فوجیوں کو جہنم واصل کیا۔ Pakistan Army’s befitting response to Indian CFVs in Tatta Pani Sector along LOC. Indian fire had martyred 3 civilians including 7 years old boy. Pakistan Army targeted Indian posts. 6 Indian soldiers including an officer killed, many injured 2 bunkers destroyed. — DG ISPR (@OfficialDGISPR) August 20, 2019 ڈی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی فوج کنٹرول لائن بلااشتعال فائرنگ جوان محمد شیراز شہید

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلااشتعال فا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱:۳۹ شام ۱:۳۹ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا ایک اور جوان محمد شیراز شہید ہو گیا۔ مقبوضہ کشمیر کی ابتر صورتحال سے توجہ ہٹانے کےلیے  بھارتی  فوج نے کنٹرول  لائن پر بلااشتعال فائرنگ کی جس سے ایک اور سپوت مادروطن پر قربان ہو گیا۔ دو روز میں پاک فوج کے چار جوان شہید ہو گئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق سپاہی محمد شیراز نے لائن آف کنٹرول پر بٹل سیکٹر میں جام شہادت نوش کیا۔ شہید سپاہی  بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ کا نشانہ بنے۔ گزشتہ روز بھی بھارتی  فوج … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی فوج ‏ انسداد عسکریت پسندی ‏ پراوین ساہنے ‏ نئی دہلی ‏ ‏92 نیوز مودی سرکار ‏

بھارتی فوج انسداد عسکریت پسندی آپریشنز ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۵۸ شام ۹:۵۸ شام

نئی دہلی  ( 92 نیوز) مودی سرکار کے منہ پر طمانچہ،بھارت کا  حقیقت پسند طبقہ حقائق سامنے لانے لگا، سابق بھارتی  فوجی،مصنف اور صحافی پراوین ساہنے  نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ بھارتی فوج انسداد عسکریت پسندی آپریشنز کے علاوہ لڑنے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔ پراوین ساہنے  نے لکھا کہ  ہم نے اپنی فوج کو دور جدید کی جنگ کیلئے ناکارہ بنا دیا ، آج ایک دور جدید کی جنگ ہمارے چہرے کو گھور رہی ہے،مودی حکومت پر پاکستان کیساتھ معنی خیز گفتگو کیلئے چین اور روس کا دباؤ ہے۔ پراوین نے مزید کہا کہ روس اور چین اعتماد سازی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سکھ ‏ مقبوضہ کشمیر ‏ استعفے لاہور ‏ روزنامہ 92 نیوز اعلیٰ بھارتی سکھ افسر بھارتی فوج بغاوت کی فضا اسرائیلی موساد ہندو فوج نریندر مودی بھارتی خفیہ ایجنسی ‏ مقبوضہ جموں و کشمیر ‏ تحریک آ زادی ‏ خالصتان کی تحریک ‏ فرنٹ محاذ ‏

سکھ افسران کا مقبوضہ کشمیر میں ظلم سے انک...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۳۶ دن ۹:۳۶ دن

لاہور (روزنامہ 92 نیوز)مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں پر مظالم کیخلاف بھارتی فوج کے اندر ہی کئی اعلیٰ بھارتی سکھ افسروں نے اس کا حصہ نہ بننے کے اعلان کے ساتھ ہی اپنے استعفے بھی دینا شروع کر دیے ہیں جبکہ کئی سکھ فوجی افسران نے مقبوضہ کشمیر جانے سے واضح طور پر انکار کر دیا جس کے بعد بھارتی فوج کے اندر بغاوت کی فضا پیدا ہو گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق بھارتی فوج کے اندر سکھ افسروں اور ملازمین نے ان معاملات کے ساتھ ساتھ بھارت کی مقبوضہ کشمیر کے اندر چوکیوں میں اسرائیلی موساد کے ایجنٹس کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی فوج ‏ پارلیمنٹ ‏ مشترکہ اجلاس ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز مقبوضہ وادی ‏ صدر مملکت بھارتی دہشتگردی

کشمیریوں پر بھارتی فوج کے مظالم ،  پارلیم...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۳۰ شام ۵:۳۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز)  مقبوضہ وادی میں کشمیریوں  پر بڑھتے ہوئے بھارتی فوج کےمظالم پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے  پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس صبح گیارہ بجے ہوگا،بھارتی دہشتگردی سے نمٹنے کے لئے مشترکہ لائحہ عمل بنانے پر غور ہو گا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس  میں  مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم اور مقبوضہ وادی کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا ، تمام سیاسی جماعتیں کشمیرکے معاملے پرسرجوڑکربیٹھیں گی۔ سیاسی جماعتیں مقبوضہ کشمیرکے حوالے سے مشترکہ قومی موقف اپنانے پرغورکریں گی ، آزاد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی فوج مودی سرکار جھوٹ بے نقاب نئی دہلی ‏ ‏92 نیوز پاک فوج ‏

بھارتی فوج نے ہی مودی سرکار کا جھوٹ بے نقا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۵۷ شام ۹:۵۷ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز) بھارتی فوج نے ہی مودی سرکار کا جھوٹ بے نقاب کر دیا۔ پاک فوج کی جانب سے دراندازی اور لاشیں قبضے میں لینے کے الزامات جھوٹے نکلے۔نئی دہلی کو بھیجی گئی رپورٹ میں سچ سامنے آ گیا۔ پاک بھارت افواج کے درمیان رابطوں اور پاک فوج کی دراندازی سے متعلق بھارتی جھوٹ کا بھانڈا خود بھارتی  فوج نے  پھوڑ دیا۔ذرائع کے مطابق  بھارتی آرمی نے چند روز قبل اپنی حکومت کو  پیش کی جانی والی رپورٹ میں تسلیم کیا کہ رواں سال پاکستان سے کوئی دراندازی  ہوئی اور نہ ہی دونوں افواج کے درمیان کوئی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کے دوران مزید 4 کشمیری نوجوان شہید کر دیے گئے ‏

بھارتی فوج نے ریاستی بربریت کا مظاہرہ کرت...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵ دن ۱۱:۲۵ دن

 سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر کی تحریک آزادی کو کچلنے کے لیے بھارت کھل کر سامنے آ گیا۔ بھارتی فوج نے ریاستی بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سات کشمیری نوجوانوں کو شہید کر ڈالا۔ امریکی صدر کی ثالثی کی پیش کش نے بے نقاب کیا تو بھارت نہتے کشمیریوں پر خار اتارنے لگا۔ مودی کی ظالم فوج نے مظلوم کشمیریوں پر ظلم و ستم کی انتہا کر دی۔ قابض بھیڑیے کشمیریوں کی نسل کشی میں مصروف ہیں۔ بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی دکھاتے ہوئے  ضلع کپواڑہ میں سات مظلوم کشمیریوں کو بے دردی سے شہید کر ڈالا۔ دو روز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لائن آف کنٹرول بھارتی فوج بلا اشتعال فائرنگ شہری شہید 9 افراد زخمی

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۸ شام ۱۱:۲۸ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے  شہری شہید جبکہ 9 افراد زخمی ہو گئے۔ بھارتی فورسز کی لائن آف کنٹرول پر فائر بندی کی شدید خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی بلا اشتعال  فائرنگ  کے نتیجے میں 26 سالہ  نعمان احمد شہید جبکہ بچوں اور خواتین سمیت 9 افراد زخمی ہو گئے ۔ بھارتی فورسز کی فائرنگ سے زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ پاک فوج نے بھارتی فورسز کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے فائرنگ کرنے والی بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی فوج کنٹرول لائن بلااشتعال فائرنگ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر دفتر خارجہ طلب

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلااشتعال فا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۱۹ شام ۶:۱۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ کرنے پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر لیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے سیز فائر کی خلاف ورزی پر بھارت سے شدید احتجاج کیا گیا۔ دفتر خارجہ کے اعلامیے کے مطابق ڈی جی جنوبی ایشیاء ڈاکٹر فیصل کی جانب سے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر گورو آہلووالیا کو طلب کیا گیا۔ پاکستان نے گذشتہ دو روز کے دوران ایل او سی پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیوں پر احتجاج ریکارڈ کرایا۔ احتجاجی مراسلہ بھی حوالے کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق بھارتی فورسز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی فوج کنٹرول لائن سیز فائر خلاف ورزی آئی ایس پی آر فائرنگ حوالدار منظور عباسی شہید

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلا اشتعال ف...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۲ شام ۱۲:۰۲ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) بھارتی فوج نے کنٹرول لائن پر سیز فائر کی خلاف ورزی کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں حوالدار منظور عباسی شہید جبکہ 2 بچیوں اور خاتون سمیت 4 شہری زخمی ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے علاقوں بٹل، ستوال، کھنجر، نکیال، جندروٹ سیکٹر پر بلا اشتعال گولہ باری کی گئی۔ بھارتی فواج نے شہری آبادی پر مارٹر گولے اور راکٹ فائر کیے۔ بھارتی افواج کی بلا اشتعال گولہ باری کے باعث پاک فوج کے حوالدار منظور عباسی شہید ہو گئے۔ بھارتی فواج … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی فوج، برہان وانی، ساتھی، ذاکر موسیٰ، شہید

بھارتی فوج نے برہان وانی کے قریبی ساتھی ذ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۴ دن ۱۰:۵۴ دن

سری نگر (92 نیوز) پلوامہ کےعلاقے ترال میں بھارتی فوج نے نام نہاد آپریشن کے دوران برہان وانی کے قریبی ساتھی ذاکر موسیٰ کو ساتھی سمیت شہید کردیا۔ ذاکرموسیٰ کی شہادت کے بعد کشمیریوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی۔ بھارتی فوج نے مظاہرین پرآنسوگیس اورپیلٹ گنز کا استعمال کر کے متعدد کشمیری زخمی ہوگئے۔ قابض انتظامیہ نے علاقے میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بھی بند کردی۔ ذاکر موسیٰ برہان وانی شہید کے قریبی ساتھی تھے، ان کی شہادت کی خبر سنتے ہی درجنوں کشمیری احتجاج کرتے سڑکوں پرنکل آئے، مظاہرین نے بھارت کے خلاف اور آزادی کے حق … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ضلع کلگام گھر گھر تلاشی ‏ سرینگر ‏ ‏92 نیوز مقبوضہ کشمیر ‏ بھارتی فورسز ‏ ظلم و ستم ‏ جنت نظیر وادی ‏ خون کی ہولی ‏ بھارتی فوج ‏ گوپال پورہ ‏ علی الصبح ‏ نام نہاد آپریشن ‏ زاہد احمد منٹو ‏ سری نگر شوپیاں پلوامہ ‏ بانڈی پورہ ‏ کٹھ پتلی انتظامیہ ‏ انٹرنیٹ سروس معطل

ضلع کلگام میں دو نہتے کشمیریوں کو شہید کر ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۵۵ دن ۹:۵۵ دن

سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ظلم و ستم کی داستان جاری ہے ، ضلع کلگام میں گھر گھر تلاشی کے دوران2نہتےنوجوانوں کو شہیدکردیا گیا۔ مقبوضہ کشمیر کی جنت نظیر وادی میں  رحمت کے مہینے میں بھی خون کی ہولی نہ رکی۔ بھارتی فوج نے ضلع کلگام کے علاقے گوپال پورہ میں علی الصبح نام نہاد آپریشن کاسو کا آغاز کیا۔ فورسز نے  گھر گھر تلاشی کے دوران نہتے نوجوانوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے شہید کردیا جن میں سے ایک کی شناخت زاہد احمد منٹو کے نام سے ہوئی ہے۔ بھارتی فورسز نے سری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی فوج کی انسانی حقوق کی خلاف ورزی بارے چشم کشا رپورٹ جاری ‏

بھارتی فوج کی انسانی حقوق کی خلاف ورزی با...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۴:۱۲ شام ۴:۱۲ شام

سرینگر ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی انسانی حقوق کی خلاف ورزی بارے چشم کشا رپورٹ جاری  کر دی گئی ۔ قابض فورسز کے ہاتھوں  بھارتی تشدد کا نشانہ بننے والے 70 فیصد عام شہری ہیں ، قانونی اور سیاسی تحفظ ہونے کے سبب افسران اور اہلکاروں کیخلاف کیسز نہیں چلائے جاتے ۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی درندہ صفت فوج نے  ظلم و بربریت کی ایسی داستانیں رقم کی ہیں جس کی مثال نہیں ملتی ، مقبوضہ کشمیر   میں انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والی دو تنظیموں  کی مشترکہ رپورٹ نے مودی سرکار کا بدصورت چہرہ   … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

برفانی انسان ‏

برفانی انسان کی موجودگی کا واویلا پھر بھا...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۹ شام ۱۲:۳۹ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز)بھارتی فوج کا برفانی انسان موجودگی کا واویلا سوشل میڈیا پر مزاح کا طوفان برپا ہوگیا۔ صارفین کا کہنا ہے کہ آج تک سائنس ’’یٹی‘‘  کی حقیقت ثابت نہیں کرسکی، مگربھارتی فوج نے تو کرشمہ کردکھایا۔ برفانی انسان حقیقت یا افسانہ سائنس ابھی تحقیق کے مراحل میں ہے لیکن بھارتی فوج نے سائنس کی مشکل حل کردی اور برف کے بنے انسان کو دنیا کے سامنے بے نقاب کردیا۔بھارتی سورماؤں نے نیپال میں یٹی کی موجودگی کا دعویٰ کرڈالا۔ بھارتی فوج کے مطابق 9 اپریل کو نیپال میں واقع بھارتی بیس کیمپ مکالو کے قریب سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی فوج کے سپاہی کا مودی کے مقابلے پر الیکشن لڑنے کا اعلان ‏

بھارتی فوج کے سپاہی کا مودی کے مقابلے پر ا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۹ شام ۱۰:۱۹ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز) بھارتی فوج کو مودی سے نجات دلانے کیلئے ایک سپاہی میدان میں آگیا ، تیج بہادر نے نریندر مودی کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔ تیج بہادر یادیو کا کہنا ہے مودی سرکار نے بھارتی فوج کے نام پر ووٹ لئے لیکن کچھ نہیں کیا، تیج بہادر نے بھارتی فوجیوں کی حالت زار سے متعلق ویڈیوز سے شہرت پائی تھی۔ بھارتی فوج میں کرپشن اور غیر معیاری کھانے کا بھانڈا پھوڑنے والے سپاہی تیج بہادر نے وزیر اعظم نریندر مودی کیخلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ بھارتی سرحدی فورسز کے سابق اہلکار  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز