Tag Archives: بھارتی فوجی

آسٹریلوی صحافی ہر 10 کشمیری بھارتی فوجی سی جے ورلیمن سڈنی ‏ ‏92 نیوز مقبوضہ وادی ‏

ہر 10 کشمیریوں پر ایک بھارتی فوجی تعینات ہ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۱۴ شام ۹:۱۴ شام

سڈنی ( 92 نیوز) مقبوضہ وادی میں ہر 10 کشمیریوں پر ایک بھارتی فوجی تعینات ہے ، سات ہزار سے زائد زیر حراست کشمیری شہید کیے جا چکے ہیں  ، آسٹریلوی صحافی سی جے ورلیمن نے اعدادو شمار جاری کر دیے۔ کہا کہ  6 ہزار سے زائد نامعلوم یا اجتماعی قبریں دریافت اور 80 ہزار سے زائد بچے یتیم ہو چکے ہیں ۔ بی بی سی کے مطابق بھارت کے حالیہ اقدامات نے کمزور وفاقی ڈھانچے پر کاری ضرب لگا دی۔ کشمیریوں پر ڈھائے جانے  والے بھارتی ظلم و ستم کی داستان غیر ملکی میڈیا بھی مسلسل بتا رہا ہے۔آسٹریلوی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

احساس جرم ‏ ذہنی دباؤ ‏ مقبوضہ کشمیر بھارتی فوجی خودکشی کرلی مقبوضہ کشمیر ‏ ‏92نیوز

احساس جرم یا ذہنی دباؤ ، مقبوضہ کشمیر میں ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۹ شام ۱۰:۱۹ شام

مقبوضہ کشمیر ( 92نیوز)  احساس جرم یا ذہنی دباؤ؟،مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی کی خود کشی کر لی ۔ بھارتی ظلم خود اپنے فوجی ہی نگلنے لگا، مسلسل ذہنی دباؤ اور حالت جنگ اور احساس جرم نے فوجیوں کے اعصاب چٹخا دیے، بھارتی مقبوضہ کشمیر کے جموں ڈسٹرکٹ میں فوج کی 16 کور یونٹ سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ یوگیش سنگھ نے درخت سے لٹک کر خود کشی کر لی۔ جموں پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کا پوسٹ مارٹم کر کے اسے فوجی حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ یہ دو دن میں دوسرے بھارتی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی فوجی فوجی تنصیبات پاک فضائیہ پریس بریفنگ دہشت گردوں صحافیوں

جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے ، بھارتی فوج کی خفت...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۸:۱۳ شام ۸:۱۳ شام

 نیو دہلی (92 نیوز) بھارتی فوجی حکام نے فوجی تنصیبات پر پاک فضائیہ کی بمباری کا رونا رویا لیکن دعوؤں کا کوئی ثبوت نہ دیا۔ پریس بریفنگ کے دوران بھارتی فوجی حکام نے فوجی تنصیبات پر پاک فضائیہ کی بمباری کا الزام لگایا اور ثبوت دینے کی بجائے ذمہ داری حکومت پر ڈال دی۔ بھارتی عسکری حکام پاک فضائیہ کے بمبوں کے ٹکڑے دکھا دکھا کر دھوکہ دینے کی کوشش کرتے رہے، حالانکہ پاک فضائیہ نے انکار نہیں کیا تھا کہ انہوں نے بم نہیں گرائے بلکہ پاکستان کی عسکری قیادت کا کہنا ہے کہ بمباری فوجی تنصیبات سے محفوظ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں مجاہدین سے مقابلے میں دو...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۶:۴۰ شام ۶:۴۰ شام

سری نگر ( 92 نیوز ) مقبوضہ کشمیر کے علاقے بانڈی پورہ میں مجاہدین سے مقابلے میں دو بھارتی فوجی کمانڈو ہلاک ہو گئے ۔ بھارتی فوجی کی فائرنگ سے دو کشمیری نوجوان شہید ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مبینہ مجاہدین کی موجودگی کی اطلاع پر بھارتی فوج نے بانڈی پورہ کے علاقے حاجن کا محاصرہ کیا۔اس دوران فائرنگ سے دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا۔ محاصرے کے دوران مزاحمتی فائرنگ کے تبادلے میں دو بھارتی کمانڈو ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والے کمانڈوز کا تعلق بھارتی فضائیہ سے تھا۔ بھارتی فوج ابھی بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز