Tag Archives: بھارتی عدالت

سمجھوتہ ایکسپریس

بھارتی عدالت سمجھوتہ ایکسپریس دھماکے کا ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۰۴ دن ۹:۰۴ دن

ممبئی  ( 92 نیوز) بھارتی عدالت سمجھوتہ ایکسپریس دھماکے کا فیصلہ آج سنائےگی، بھارتی عدالت نے پاکستانی خاتون کی بطورگواہ پیش ہونےکی عرضی ملنے کے بعد فیصلہ موخر کیا تھا۔ سمجھوتہ ایکسپریس کیس کی سماعت بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر پنچکولہ کی عدالت میں ہوئی تھی ۔ عدالت نے 11 مارچ کو فیصلہ سنانا تھا  مگر متاثرہ پاکستانی  شہری نے سمجھوتہ ایکسپریس واقعے سے متعلق اہم ثبوت ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے درخواست خصوصی عدالت میں  دائر کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق قومی تفتیشی ایجنسی نے سوامی اسیم آنند سمیت انتہا پسند ہندوؤں کو مورد الزام ٹھہرایا تھا ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سانحہ سمجھوتا ایکسپریس نائنٹی ٹو نیوز فیملی راحیلہ بھارتی عدالت

نائنٹی ٹو نیوز سانحہ سمجھوتا ایکسپریس کی ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۶:۴۷ شام ۶:۴۷ شام

لاہور (92 نیوز) نائنٹی ٹو نیوز سانحہ سمجھوتا ایکسپریس کی ایک متاثرہ فیملی سامنے لے آیا۔ حافظ آباد کی رہائشی خاتون نے اپنے والد کے زندہ ہونے کادعویٰ کر دیا۔ 18فروری 2007 کا وہ المناک دن جب کہ کئی خاندانوں پر قیامت گزر گئی۔ سانحہ سمجھوتا ایکسپریس میں 68 مسافر ہلاک ہو گئے جن میں اکثریت پاکستانی شہریوں کی تھی۔ سانحے کے متاثرین آج بھی انصاف کی امید لیے زندہ ہیں۔ نائنٹی ٹو نیوز  سانحہ سمجھوتا ایکسپریس کی ایک متاثرہ فیملی کو سامنے لے آیا۔ حافظ آباد کی راحیلہ نے اپنے والد کے زندہ ہونے کا دعویٰ کر دیا اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز