Tag Archives: بھارتی طیاروں ‏


پرویز خٹک

پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی ناقابل ق...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۰ شام ۱۲:۴۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستانی وزیر دفاع پرویز خٹک نے بھارتی طیاروں کی در اندازی کی کوشش پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول  پر پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی ناقابل قبول ہے ۔ وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ پاکستانی فوج اور عوام وطن عزیز کے دفاع اور حفاظت کیلئے  ہمہ وقت تیار ہیں ۔ انہوں نے  کہا کہ دشمن کی کسی بزدلانہ کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دینگے ، اپنی خود مختاری کے دفاع کیلئے ہر قیمت ادا کرنے کو تیار ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز