Tag Archives: بھارتی صدر ‏

بھارتی صدر، کشمیر کشیدگی، فضائی حدود،استعمال،اجازت ، غلام سرور اسلا م آباد، 92 نیوز

بھارتی صدر کو کشمیر کشیدگی پر فضائی حدود ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۳۹ شام ۲:۳۹ شام

 اسلا م آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھارتی صدر کو فضائی حدود استعمال کرنیکی اجازت نہیں دی۔ وفاقی وزیر نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہو ئے کہا کہ بھارتی رویہ ناقابل برداشت ہے اور اب مزید رعایت نہیں دیں گے، بھارت اب بھی عالمی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کشمیر میں مودی حکومت کا رویہ قابل نفرت ہے۔ بھارت کیلئے فضائی حدود مکمل طور پر بند کرنے کا آپشن بھی زیرغور ہے۔ وفاقی کابینہ اور پارلیمنٹ بھی بھارت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی صدر مسئلہ کشمیر ایج‏ سوئس حکام ‏ بیرن ‏ ‏92 نیوز

بھارتی صدر کے دورہ میں مسئلہ کشمیر ایجنڈے...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۵:۲۸ شام ۵:۲۸ شام

بیرن ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد عالمی سطح پر بھارت کی رسوائی کا سلسلہ جاری ہے ،سوئس حکام کا کہنا ہے کہ بھارتی صدر  رام ناتھ کوند کے دورہ سوئٹزرلینڈ کے دوران مسئلہ کشمیر ایجنڈا پر ہو گا۔ سوئٹزرلینڈ کے محکمہ خارجہ کے مطابق بھارتی صدر سے ملاقات میں  مقبوضہ وادی کی صورتحال ایجنڈے میں شامل ہو گی ۔ آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد سوئس حکام نے اپنے شہریوں کو مقبوضہ کشمیر کے سفر سے منع کیا تھا اور وہاں کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔ اس سے پہلے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فواد چودھری ‏

پی سی بی بھارتی ٹیم کے فوجی کیپس پہننے پر ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۰ دن ۱۲:۱۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے پی سی بی سے بھارتی کرکٹ ٹیم کے فوجی  کیپس پہنچنے پر آئی سی سی سے احتجاج کا مطالبہ کر دیا۔ فواد چودھری نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ بھارتی ٹیم کا آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے میں فوجی کیپ پہننا آئی سی سی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے ،جس پر پی سی بی کو آئی سی سی سے احتجاج کرنا چاہیے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد نے  اپنے ٹویٹ میں کہا کہ یہ کرکٹ نہیں ہے، آئی سی سی کو بھارت کے خلاف سخت ایکشن لینا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز