Tag Archives: بھارتی سپریم کورٹ

شہلا رشید ‏ بی جے پی ‏ پروپیگنڈا ‏ سرینگر ‏ ‏92 نیوز مقبوضہ کشمیر ‏ مظلوم کشمیری بھارت ‏ حکمران جماعت ‏ تنگ نظر میڈیا ‏ سماجی رہنما ‏ پاکستانی فنڈڈ ‏ بھارتی سپریم کورٹ ‏ عمر عبداللہ شاہ فیصل غلام نبی آزاد ‏

شہلا رشید کیخلاف بی جے پی حکومت نے پروپیگ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۴۵ شام ۲:۴۵ شام

سرینگر ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر  کے مظلوم کشمیریوں کی چیخوں کو منظرعام پر کیوں لائیں، بھارت کی حکمران جماعت اور تنگ نظر میڈیا کشمیری سماجی رہنما کو نشانے پر لے آیا۔شہلا رشید کہتی ہیں بی جے پی کے نزدیک مقبوضہ کشمیر پر بات کرنے والا ہر شخص پاکستانی فنڈڈ ہے، بھارتی سپریم کورٹ میں شہلا رشید کے خلاف شکایت بھی درج کرادی گئی۔ شہلا رشید نے اپنے خلاف پروپیگنڈا مہم کا بھرپور جواب دے دیا، کہا کہ بی جے پی کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی بات کرنے والا ہر شخص پاکستانی فنڈڈ ہے، عمر عبداللہ، شاہ فیصل، شہلارشید، غلام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستانی

پاکستانی ادبی شخصیات کو عالمی اردو کانفر...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۴۳ شام ۹:۴۳ شام

نئی دہلی (92 نیو ز)پاکستان دشمنی میں اندھی مودی سرکار نے ادب پر بھی وار کر دیا اور  پاکستانی ادبی شخصیات کو عالمی اردو کانفرنس میں شرکت سے روک دیا۔ پاکستان دشمنی میں اندھی مودی سرکار  اوچھی حرکتوں سے باز نہ آئی، کبھی کھیل سے کھلواڑ تو کبھی فنکار  پر وار کرنے کی روایت نہ بدلی  اور اب کی بار ادب کی  بے ادبی کر ڈالی ۔ پاکستانی ادبی شخصیات کو عالمی اردو کانفرنس میں شرکت سے روک دیا۔ ادھر مودی سرکار کی انتہا پسندی پر سابق بھارتی جج نے شدید ردعمل دیا ۔ 92 نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈھائی سال میں انتہا پسند ہندوؤں نے گاؤ رک...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۲۴ شام ۹:۲۴ شام

 نیو دہلی (92 نیوز) عرب نیوز چینل الجزیرہ بھارتی انتہا پسندی سامنے لے آیا۔ ڈھائی سال میں انتہا پسند ہندوؤں نے گاؤ رکھشا کے نام پر 36 مسلمانوں سمیت 44 افراد کو موت کے گھاٹ اتارا۔ الجزیرہ کے مطابق ہندو غنڈوں نے ڈھائی سال میں چوالیس افراد کے خون سے ہولی کھیلی جن میں چھتیس مسلمان تھے لیکن مودی سرکار اس پر ٹس سے مس نہ ہوئی۔ دو اگست دو ہزار پندرہ کو ددری کے علاقے میں تین نوجوانوں کو بے دردی سے قتل کیا گیا جن میں سے سترہ سالہ اَنس قریشی بھی شامل تھا۔ بیٹے کے غم میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بابری مسجد بھارتی سپریم کورٹ رام مندر جج جسٹس فقیرمحمد ابراہیم خلیف اللہ شری شری روی شنکر

بابری مسجد زمین کیس ، بھارتی سپریم کورٹ ن...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱:۵۷ شام ۱:۵۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) بابری مسجد زمین کیس میں بڑی پیشرفت ہو گئی۔ بھارتی سپریم کورٹ نے زمین کے معاملے پر ثالثی کا حکم دے دیا۔ بابری مسجد کی جگہ پر رام مندر کی تعمیر ہوگی یا نہیں ، بھارتی سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا۔ سپریم کورٹ نے معاملے کو ثالثی کے ذریعے حل کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس حوالے سے تین رکنی پینل بھی تشکیل دے دیا گیا جس کے سربراہ سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج جسٹس فقیرمحمد ابراہیم خلیف اللہ ہوں گے جبکہ دیگر دو ارکان میں ہندوؤں کے روحانی پیشوا شری شری روی شنکر اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی سپریم کورٹ میں بھی پاکستانی ایف 16 ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۱۶ شام ۸:۱۶ شام

 نیو دہلی (92 نیوز) بھارتی سپریم کورٹ میں بھی پاکستانی شاہینوں کا خوف مودی سرکار کو ستانے لگا۔ رافیل ڈیل کیس کی سماعت کے دوران پاکستانی ایف سولہ کی آواز گونجتی رہی۔ مودی سرکار نے بھارت کی اعلیٰ عدالت میں بھی پاکستانی  شاہینوں کے ہاتھوں اپنی دھلائی کا ملبہ رافیل طیاروں پر ڈال دیا۔ مودی نے اپنی شکست کا اعتراف عوامی سطح پر کیا تھا کہ رافیل طیارے ہوتے تو نتیجہ مختلف ہوتا۔ بھارتی سپریم کورٹ میں رافیل ڈیل میں مبینہ کرپشن کا کیس چل رہا تھا کہ بھارتی اٹارنی جنرل وینو گوپال نے بھی پاکستان کے ہاتھوں تذلیل کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مارکنڈے کاٹجو

بھارت کا95فیصد میڈیا بکاؤ، بے شرم ہے، مار...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۶ دن ۱۰:۰۶ دن

نئی دہلی ( 92 نیوز) بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جسٹس  مارکنڈے نے سلطنت دہلی کی لڑائی اور بھارتی میڈیا کو ڈھٹائی پر کھری کھری سنا دیں ، جسٹس ریٹائرڈ مارکنڈے کاٹجو نے کہا کہ بھارت کا95فیصد میڈیا بکاؤ اور بے شرم ہے،  ،بھارتی حکمرانوں کا غیر سنجیدہ رویہ دیکھ کر دکھ ہوا ، انہیں  صرف الیکشن جیتنے کی فکر ہے۔ 92نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جسٹس مارکنڈے کاٹجو  نے کا کہ دونوں ملک ایٹمی طاقت  ، جنگ میں لاکھوں لوگ مارے جائیں گے ۔ بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مارکنڈے کاٹجو نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مارکنڈے کاٹجو

مودی نے الیکشن کیلئے پاک بھارت کشیدگی پر ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۶:۳۲ شام ۶:۳۲ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز) بھارتی سپریم کورٹ کے سابق  جج جسٹس  مارکنڈے کاٹجو نے ایک بار پھر مودی کی بی جے پی  کو کھری کھری سناتے ہوئے کہا کہ مودی نے الیکشن کیلئے پاک بھارت کشیدگی پر غیر سنجیدگی دکھائی ۔ بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مارکنڈے کاٹجو کا کہنا تھا کہ پاک بھارت کشیدگی میں پاکستان نے سنجیدگی دکھائی ہے ، پہلے وہ عمران خان کے ناقد تھے لیکن ایوان میں اُن کی تقریر سننے کے بعد ان کے مداح ہو گئے۔ مارکنڈے کاٹجو نے بی جے پی حکومت کو تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہا کہ  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں آج مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰ شام ۱۲:۳۰ شام

سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل تھرٹی فائیو اے کی منسوخی کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں سماعت کل ہوگی، وادی میں آج بھی مکمل ہڑتال ہے۔ مسلمانوں کو اپنے ہی علاقے میں اقلیت بنانے کے منصوبے آرٹیکل تھرٹی فائیو اے کوبھارتی سپریم کورٹ نے سماعت کیلئے منظور کرلیا ہے، جو کل سے 28فروری تک سنی جائے گی۔ آرٹیکل تھرٹی فائیو اے مقبوضہ کشمیر کو بھارتی آئین میں خصوصی حیثیت دیتا ہے  جس کے تحت غیر ریاستی باشندے یہاں جائیداد نہیں خرید سکتے۔ بھارتی انتہا پسندوں نے اسے ختم کرانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے مزید فوج تعینا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۵۹ شام ۳:۵۹ شام

سری نگر ( 92 نیوز) بھارتی سپریم کورٹ میں آرٹیکل تھرٹی فائیو اے کی سماعت سے قبل مودی سرکار بوکھلاہٹ کا شکارہوگئی، مقبوضہ وادی میں مزید فوج تعینات کردی گئی۔ بھارتی فوج کی جانب سےحریت رہنمایاسین ملک کو حراست میں لے لیا گیا،گرفتاریوں کیخلاف مقبوضہ کشمیرکی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی بھی بول اٹھیں۔ بھارتی سپریم کورٹ میں آرٹیکل تھرٹی فائیواےکی سماعت سےپہلےمودی سرکاربوکھلا گئی، مقبوضہ کشمیرکوفوجی چھاؤنی بنانےکاعمل جاری ہے ،وادی میں مزیدفوجی فوری طورپرتعینات کرنےکااعلان کردیا۔ آرٹیکل 35اےکی سماعت سےقبل وادی بھرمیں نام نہاد چھاپے مارے جارہے ہیں ، قابض فورسز نےحریت رہنمایسٰین ملک کو حراست میں لےلیا ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز