Tag Archives: بھارتی دہشتگرد ‏


کلبھوشن جادیو قونصلر رسائی اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

عالمی عدالت آج بھارتی دہشتگرد کلبھوشن ک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۹ شام ۱۱:۵۹ شام

دی ہیگ ( 92 نیوز) عالمی عدالت آج  بھارتی دہشت گرد کلبھوشن کیس کا فیصلہ سنائے گی ،پاکستانی ٹیم اٹارنی جنرل کی قیادت میں دی ہیگ پہنچ گئی۔ بھارتی جاسوس ، دہشتگرد نیٹ ورک کے سرغنہ ، کمانڈر کلبھوشن سدھیر یادیو کا  عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ  بھارت بنام پاکستان کا فیصلہ آج  سنایا جائے گا۔ پاکستان میں بھارتی دہشتگرد نیٹ ورک کا سرغنہ، سینکڑوں پاکستانیوں کا قاتل، بھارتی خفیہ ایجنسی را کا جاسوس اور بھارتی بحریہ کا حاضر سروس کمانڈر  کلبھوشن سدھیر یادیو، 3 مارچ 2016 کو پاک، ایران سرحدی علاقے سے رنگے ہاتھوں گرفتار ہوا۔ را کے ایجنٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز