Tag Archives: بھارتی خلائی مشن ‏

نیب ، وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ، فواد چودھری ، بیان ، نوٹس

بھارتی خلائی مشن کی ناکامی ، فواد چوہدری ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۳ دن ۱۰:۲۳ دن

اسلا م آباد (92 نیوز) چاند پر بھیجا گیا بھارتی مشن ناکام ہونے پر وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے “ مودی ” پر تنقید کے نشتر برسا دیے۔ وفاقی وزیرسائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری کا اپنے ٹویٹر اکاﺅنٹ پر بھارتی وزیراعظم مودی پر طنز کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نریندر مودی نے خلائی مشن پر غریب قوم کے 900کروڑ روپے لگا دیے لیکن حاصل وصول کچھ نہ ہوا۔ Surprised on Indian trolls reaction, they are abusing me as I was the one who failed their moon mission, bhai hum ne kaha tha 900 crore lagao in nalaiqoon per? Ab … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی خلائی مشن ‏ نئی دہلی ‏ ‏92 نیوز چاند پر تھوکا ‏ چندا ماموں ‏ بھارتی ترنگا ‏

بھارتی خلائی مشن روانگی سے قبل ہی ناکام

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۱۸ شام ۲:۱۸ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز) کہتے ہیں چاند پر تھوکا منہ پر ہی آتا ہے،یہی کچھ حال ہوا بھارت کا بھی، جی ہاں چندا ماموں پر بھارتی ترنگا لہرانے کی بڑھکیں تو بہت ماری گئیں لیکن بھارتی خلائی مشن روانگی سے قبل ہی ناکام ہوگیا،بھارت کے صدر بھی تقریب میں مدعو تھے جنہیں ناکام لوٹنا پڑا۔ دعوےبڑے بڑے،مگر نتائج کچھ بھی نہیں،بھارت نے چاند پر ترنگا لہرانے کا اعلان کیا،امریکا، روس اور چین کے بعد چاند پر پہنچنے والا چوتھا ملک بننے کا جشن قبل از وقت ہی شروع ہوگیا۔ بھارتی میڈیا نے بھی مشن چندریان ٹو پر خوب واویلا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز