Tag Archives: بھارتی خفیہ ایجنسی ‏

پاکستان نتائج خطرناک را آئی بی چیف مودی کومشورہ نیویارک روزنامہ 92 نیوز بھارتی حکومت بھارتی خفیہ ایجنسی سمنت کمار گوئل ‏ انٹیلی جنس بیورو ‏ اروند کمار ‏

پاکستان کیخلاف آپریشن کے نتائج خطرناک ہو...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱:۰۸ شام ۱:۰۸ شام

نیویارک( روزنامہ 92 نیوز) بھارتی حکومت کے گزشتہ روز ہونے والے اعلٰی سطح کے اجلاس میں بھارتی خفیہ ایجنسی’’ را‘‘ کے سربراہ سمنت کمار گوئل اور انٹیلی جنس بیورو کے سربراہ اروند کمار نے وزیراعظم نریندر مودی کو بتایا کہ اقتصادی بدحالی کے باوجود پاکستان نے اپنے نیوکلیئر پروگرامپر کوئی کمپرومائز نہیں کیا اور اس کے نیوکلیئر اثاثوں کی تعداد دن بدن بڑھتی جا رہی ہے ، اگر موجودہ کشیدگی کے ماحول میں بھارتی افواج کوئی آپریشن کرتی ہیں تو اسکے نتائج خطرناک برآمد ہو سکتے ہیں اور ردعمل بہت سخت آسکتا ہے ۔ معتبر ذرائع نے ’’ 92 نیوز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سکھ ‏ مقبوضہ کشمیر ‏ استعفے لاہور ‏ روزنامہ 92 نیوز اعلیٰ بھارتی سکھ افسر بھارتی فوج بغاوت کی فضا اسرائیلی موساد ہندو فوج نریندر مودی بھارتی خفیہ ایجنسی ‏ مقبوضہ جموں و کشمیر ‏ تحریک آ زادی ‏ خالصتان کی تحریک ‏ فرنٹ محاذ ‏

سکھ افسران کا مقبوضہ کشمیر میں ظلم سے انک...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۳۶ دن ۹:۳۶ دن

لاہور (روزنامہ 92 نیوز)مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں پر مظالم کیخلاف بھارتی فوج کے اندر ہی کئی اعلیٰ بھارتی سکھ افسروں نے اس کا حصہ نہ بننے کے اعلان کے ساتھ ہی اپنے استعفے بھی دینا شروع کر دیے ہیں جبکہ کئی سکھ فوجی افسران نے مقبوضہ کشمیر جانے سے واضح طور پر انکار کر دیا جس کے بعد بھارتی فوج کے اندر بغاوت کی فضا پیدا ہو گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق بھارتی فوج کے اندر سکھ افسروں اور ملازمین نے ان معاملات کے ساتھ ساتھ بھارت کی مقبوضہ کشمیر کے اندر چوکیوں میں اسرائیلی موساد کے ایجنٹس کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کلبھوشن جادیو قونصلر رسائی اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

عالمی عدالت آج بھارتی دہشتگرد کلبھوشن ک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۹ شام ۱۱:۵۹ شام

دی ہیگ ( 92 نیوز) عالمی عدالت آج  بھارتی دہشت گرد کلبھوشن کیس کا فیصلہ سنائے گی ،پاکستانی ٹیم اٹارنی جنرل کی قیادت میں دی ہیگ پہنچ گئی۔ بھارتی جاسوس ، دہشتگرد نیٹ ورک کے سرغنہ ، کمانڈر کلبھوشن سدھیر یادیو کا  عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ  بھارت بنام پاکستان کا فیصلہ آج  سنایا جائے گا۔ پاکستان میں بھارتی دہشتگرد نیٹ ورک کا سرغنہ، سینکڑوں پاکستانیوں کا قاتل، بھارتی خفیہ ایجنسی را کا جاسوس اور بھارتی بحریہ کا حاضر سروس کمانڈر  کلبھوشن سدھیر یادیو، 3 مارچ 2016 کو پاک، ایران سرحدی علاقے سے رنگے ہاتھوں گرفتار ہوا۔ را کے ایجنٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اجیت دوول منی لانڈرنگ سودے بازی ‏ مودی ‏ امریکی ماہرین واشنگٹن ‏ روزنامہ 92 نیوز بھارتی خفیہ ایجنسی ‏ را‏ سامانت گوئیل ‏

اجیت دوول کی منی لانڈرنگ کرنیوالوں سےسود...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴ دن ۱۰:۴۴ دن

واشنگٹن ( روزنامہ 92 نیوز)  بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را ‘‘کے نئے سربراہ سامانت گوئیل کے بارے انکشاف ہوا ہے کہ ان پر یہ الزام بھی ہے کہ وہ سلامتی امور کے مشیر اجیت دوول کے ساتھ مل کر منی لانڈرنگ میں ملوث بڑے مگرمچھوں کے ساتھ سودے بازی کرتے رہے ہیں۔ بھارت کے ایک بزنس مین پرشاد برادرز جن کا دبئی میں بھی وسیع پیمانے پر کاروبار ہے ،سامانت گوئیل نے ان کے ساتھ5 کروڑ روپے کی ڈیل فائنل کی تھی کہ اس رقم کے عوض انکے کیس ختم کر دئیے جائینگے ۔ بھارتی ادارے سی بی آئی نے وٹس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

میرانشاہ چیک پوسٹ حملہ را ملوث اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز سیٹلائٹ فون ‏ کالزڈی کوڈ ‏ شرانگیزی لانچ ‏ بھارتی سازش ‏ بھارتی خفیہ ایجنسی ‏ آپریشن سروناش ‏ افغانستان ‏ خاڑ کمر ‏ پشتون تحفظ موومنٹ پی ٹی ایم مقامی موبائل سروس ‏ سیٹلائٹ فونز ‏ کالز انٹر سیپٹ ‏ کوڈیڈ میسجز ‏ قابل فہم انفارمیشن ‏ سابق فاٹا ‏ سکیورٹی ذرائع ‏ روزنامہ 92نیوز ‏ ٹاپ انٹیلی جنس گرے ٹریفک ڈیڈ کمیونیکیشن کمیونیکیشن انٹر سیپٹس

میرانشاہ چیک پوسٹ حملے میں ’’ را ‘‘ کے م...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۹ دن ۱۰:۳۹ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) میرانشاہ چیک پوسٹ حملے سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے ،افغانستان اور سیٹلائٹ فون کالزڈی کوڈ کرنے سے بڑی شرانگیزی لانچ کرنے کاانکشاف ہوا ہے۔ میرانشاہ چیک پوسٹ حملہ بھارتی سازش ہے ، بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کا نیا آپریشن سروناش افغانستان سے شروع ہونے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ خاڑ کمر چیک پوسٹ حملے سمیت شرانگیزی کی تمام کارروائیاں بھارت کابل میں سفارتخانے سے چلا رہا ہے۔ کراچی میں حالیہ دہشتگردی کے تانے بانے بھارتی خفیہ ایجنسی را سے جا ملے خاڑکمر چیک پوسٹ پر پشتون تحفظ موومنٹ(پی ٹی ایم)کے مخصوص گروپ کے حملے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کیخلاف ہڑ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۷:۵۵ دن ۷:۵۵ دن

سرینگر ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت  کیخلاف ہڑتال جاری  ہے ۔ دوسری جانب قابض فوج نے  مزید درجنوں بے گناہوں کو گرفتار کر لیا ۔ حریت رہنما یاسین ملک اور میر واعظ عمر فاروق کے گھر پر بھی چھاپے مارے ۔ کشمیری میڈیا کے مطابق بھارتی فورسزیہ اوچھےہتھکنڈےآرٹیکل 35اے میں چھیڑچھاڑ کیلئےاستعمال کررہی ہے۔ادھروادی بھر میں بھارتی خفیہ ایجنسی کےچھاپوں کیخلاف آج دوسرے بھی روز بھی مکمل ہڑتال ہے۔ ہڑتال کی کال حریت رہنماؤں کی جانب سےدی گئی تھی جس پرکشمیریوں نے بھی لبیک کہا، ادھرممکنہ احتجاج کےپیش نظروادی کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کر دیا  اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اے ایس دلت

جنگ پکنک نہیں ، مودی بیانات پر غور کریں ، ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۹ دن ۱۰:۲۹ دن

نئی دہلی ( 92 نیوز)بھارتی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ اے ایس دلت نے مودی سرکار کو تنبیہ  کرتے ہوئے کہا کہ  جنگ کوئی پکنک نہیں،وزیر اعظم نریندر مودی جنگ سے متعلق اپنے اعلانات اور بیانات پرغور کریں۔ پلوامہ حملے کے بعد  جنگی جنون میں مبتلا بھارتی سرکار پاکستان کو سبق سکھانے کی بڑھکیں مارنے میں مصروف ہے  جس پر را کے سابق سربراہ اے ایس دلت نے حکومت کو تحمل سے کام لینے کا مشورہ دیا ہے ۔ بھارتی اخبار کو دئیے گئے انٹرویو میں اے ایس دولت کا کہنا تھا کہ  اگرچہ مودی نے فوج کو فری ہینڈ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز