Tag Archives: بھارتی حکومت ‏

حکومت، مقبوضہ کشمیر، صورتحال، جائزہ کمیٹی، توسیع ،فیصلہ

عالمی برادری خبردار ہو جائے ، بھارتی حکوم...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۱۷ شام ۳:۱۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے عالمی برادری خبردار ہو جائے ، بھارتی حکومت جھوٹا آپریشن کرسکتی ہے۔ I want to warn the international community that the Indian leadership will in all probability attempt a false flag operation to divert attention from its massive human rights violations & the unleashing of a reign of terror in IOJK. — Imran Khan (@ImranKhanPTI) August 23, 2019 وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا بھارتی میڈیا کا جھوٹا دعویٰ ہے کہ افغانستان سے دہشت گرد آگئے ہیں اور جنوبی بھارت میں داخل ہوئے ہیں۔ جھوٹے دعوؤں کا مقصد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر ‏ سابق وزرائے اعلی سرینگر نیٹ نیوز ‏ آرٹیکل 370‏ بھارتی حکومت سرکاری رہائش گاہیں ٰ فاروق عبداللہ عمر عبداللہ محبوبہ مفتی غلام نبی آزاد

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ سرکاری ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱ دن ۱۰:۵۱ دن

سرینگر(نیٹ نیوز) مقبوضہ کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ کو آرٹیکل 370 پر تنقید کرنا مہنگا پڑ گیا،بھارتی حکومت ان کو دی گئی سرکاری رہائش گاہیں خالی کرالے گی ۔ مقبوضہ کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ فاروق عبداللہ ،عمر عبداللہ،محبوبہ مفتی اور غلام نبی آزاد اب سرکاری رہائش گاہیں استعمال نہیں کر سکیں گے  ،بھارتی حکومت نے سابق وزرائے اعلی ٰ کو تاحیات سرکاری رہائش گا ہیں دی تھیں اوران سے کوئی کرایہ بھی وصول نہیں کیا جاتا تھا۔ ان رہنماؤں نے اپنے اپنے ادوار میں ان رہائش گاہوں کی تزین وآرائش پر کروڑوں روپے بھی خرچ کئے ۔

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان نتائج خطرناک را آئی بی چیف مودی کومشورہ نیویارک روزنامہ 92 نیوز بھارتی حکومت بھارتی خفیہ ایجنسی سمنت کمار گوئل ‏ انٹیلی جنس بیورو ‏ اروند کمار ‏

پاکستان کیخلاف آپریشن کے نتائج خطرناک ہو...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱:۰۸ شام ۱:۰۸ شام

نیویارک( روزنامہ 92 نیوز) بھارتی حکومت کے گزشتہ روز ہونے والے اعلٰی سطح کے اجلاس میں بھارتی خفیہ ایجنسی’’ را‘‘ کے سربراہ سمنت کمار گوئل اور انٹیلی جنس بیورو کے سربراہ اروند کمار نے وزیراعظم نریندر مودی کو بتایا کہ اقتصادی بدحالی کے باوجود پاکستان نے اپنے نیوکلیئر پروگرامپر کوئی کمپرومائز نہیں کیا اور اس کے نیوکلیئر اثاثوں کی تعداد دن بدن بڑھتی جا رہی ہے ، اگر موجودہ کشیدگی کے ماحول میں بھارتی افواج کوئی آپریشن کرتی ہیں تو اسکے نتائج خطرناک برآمد ہو سکتے ہیں اور ردعمل بہت سخت آسکتا ہے ۔ معتبر ذرائع نے ’’ 92 نیوز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مودی ‏ مسئلہ کشمیر ‏ مدد کی درخواست ‏ ٹرمپ کے دعوے بھارت ہلا دیا نئی دہلی ‏ ‏92 نیوز پاکستان کے وزیر اعظم ‏ وزیر اعظم عمران خان ‏ وائٹ ہاؤس ‏ امریکی صدر ‏ ڈونلڈ ٹرمپ ‏ نریندر مودی ‏ پروپیگنڈہ صحافی سیاستدان بھارتی حکومت ‏ بزرگ حریت رہنما ‏ سید علی

مودی نے مسئلہ کشمیر پر مدد کی درخواست کی ،...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۵ دن ۱۱:۰۵ دن

نئی دہلی ( 92 نیوز) پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سے وائٹ ہاؤس میں  ملاقات کے دوران  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے مسئلہ کشمیر پر مدد کی درخواست کی ۔ ٹرمپ کی جانب سے دعوے نے بھارت کو ہلا کر رکھ دیا جس کے بعد  بھارتی میڈیا نے امریکی صدر کے خلاف پروپیگنڈہ شروع کر دیا، صحافیوں اور سیاستدانوں کے سوالات پر بھارتی حکومت درخواست سے ہی مکر گئی۔ بزرگ حریت رہنما سید علی نے کشمیریوں کیلئے آواز اٹھانے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ امریکی صدر کی جانب سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

واشنگٹن ویب ڈیسک ‏ بھارتی حکومت سکھوں کی عالمی تنظیم سکھ‏ سکھ فار جسٹس مودی حکومت ‏ خالصتان تحریک ‏ ریفرنڈم 2020 ‏ انٹرنیشنل افئیرز سنٹر فار نارتھ امریکہ ‏

بھارت میں ’’ سکھ فار جسٹس ‘‘کی سرگرمیوں...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲ دن ۱۱:۱۲ دن

واشنگٹن(  ویب ڈیسک ) بھارتی حکومت نے سکھوں کی عالمی تنظیم سکھ فار جسٹس کو اپنے ملک میں کسی قسم کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی۔ تنظیم کے عہدیداران کا کہنا ہے کہ مودی حکومت خالصتان تحریک کی کامیابیوں سے خوفزدہ ہو گئی ہے ،ریفرنڈم 2020 کو ناکام بنانے کیلئے بھارت اوچھے ہتھکنڈوں پر اُتر آیا ہے لیکن اس سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہوں گے ۔ خالصتان تحریک انٹرنیشنل افئیرز سنٹر فار نارتھ امریکہ کے سربراہ ڈاکٹر امرجیت سنگھ نے کہا مودی حکومت کا یہ اقدام اوچھا اور بزدلانہ ہے ۔ ہماری خودمختاری کی اس تحریک کو کوئی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

محبوبہ مفتی

میر واعظ عمر فاروق ‏ کی نئی دہلی طلبی پر م...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱:۳۴ شام ۱:۳۴ شام

سرینگر ( 92 نیوز) میر واعظ عمر فاروق کی نئی دہلی طلبی پر سابق وزیر اعلیٰ مقبوضہ کشمیر محبوبہ مفتی بھی بول پڑیں ۔ میر واعظ عمر فاروق  کو بھارتی ایجنسیوں کی جانب سے نئی دہلی طلب کیا ،  محبوبہ مفتی نے اقدام پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ  میر واعظ کوئی عام حریت رہنما نہیں ہیں ۔ محبوبہ مفتی نے کہا کہ میرواعظ عمرفاروق کشمیریوں کےمذہبی اورروحانی رہنما ہیں، بھارتی ایجنسی کی جانب سےانکی طلبی مودی سرکارکی مسلمان دشمنی کاثبوت ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی حکومت کی جانب سے اوچھے ہتھکنڈے  مقبوضہ کشمیرکے اصل مسائل سے توجہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پلوامہ حملہ

پلوامہ حملے میں ہلاک ہونیوالوں کے ورثا نے...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۲:۵۲ شام ۲:۵۲ شام

نئی دہلی ( 92نیوز) پلوامہ حملے میں ہلاک ہونیوالوں کے ورثا نے مودی سے بالا کوٹ حملے کے ثبوت مانگ لئے۔ مودی سرکار کی جانب سے پھیلایا جانے والا جھوٹ بی جے پی کے گلے کی ہڈی بن چکا ہے جو نریندر مودی نہ اگل سکتے ہیں اور نہ ہی نگل سکتے ہیں۔ بھارتی سیاستدانوں کے بعد پلوامہ حملے میں ہلاک فوجی کے رشتہ داروں نے بھی بی جے پی حکومت سے ثبوت مانگ لئے ۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں مرنے والے سی آر پی اہلکارکے بھائی نے بھارتی حکومت کے دعوے پر شکوک کا اظہار کردیا اور کہا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رافیل طیاروں بھارتی حکومت دستاویزات انڈین سپریم کورٹ کانگریس مودی اجیت دوول

بھارتی حکومت کا رافیل طیاروں کی خریداری ک...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۵:۱۹ شام ۵:۱۹ شام

 نیو دہلی (92 نیوز) بھارتی حکومت نے رافیل طیاروں کی خریداری کی دستاویزات چوری ہونے کا دعویٰ کر دیا۔ انڈین سپریم کورٹ نے دستاویزات چوری کی تحقیقات کا بھی حکم دے دیا۔ بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کا نعرہ دیش کا چوکیدار ہی چور ہے سچ ثابت ہونے لگا۔ مودی کی کرپشن کے ثبوت سرکاری دفتر سے ہی غائب کر دئیے گے۔ رافیل ڈیل جس کا چرچہ پورے بھارت میں ہے اور اپوزیشن جماعتیں جس کا ایشو بنا کر مودی کو بے نقاب کررہی ہیں، اس کی دستاویزات ہی چوری ہو گئی۔ فرانسیسی طیاروں کی خریداری بھی مودی سرکار کے گلی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

محبوبہ مفتی

بالا کوٹ حملے پر سوال اٹھانے والوں کو غدا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۶:۵۶ شام ۶:۵۶ شام

سرینگر( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر کی سابق کٹھ پتلی وزیراعلیی محبوبہ مفتی نے بالا کوٹ حملے پر سوال اٹھانے والوں کو غدار کہنے کو بچگانہ عمل قرار دیدیا۔ سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر  نے کہا کہ بھارتی شہری ہونے کے ناطے بالا کوٹ آپریشن پر سوال کران ہمارا حق ہے ، جنگی جنون حب الوطنی کی پہچان بن چکاہے ۔ محبوبہ مفتی نے کہا کہ ناکام رافیل ڈیل، بےروزگاری اورغربت میں اضافے کو چھپانے کی کوشش کی جارہی ہے،اپوزیشن کو الیکشن کے نتائج تبدیل کرنےوالےاس حکومتی جال میں نہیں پھنسنا چاہیئے۔ سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ مقبوضہ کشمیر کا کہنا تھا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز