Tag Archives: بھارتی جبر ‏


مقبوضہ کشمیر ‏ کرفیو ‏ ‏74 روز ہو گئے ‏ سرینگر ‏ ‏92 نیوز لاکھوں کشمیری ‏ بھارتی جبر ‏

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو 74 روز ہو گئے ‏

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۵۱ شام ۳:۵۱ شام

سرینگر ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو 74 روز ہو گئے ، لاکھوں کشمیری بھارتی  جبر  تلے سانس لینے پر مجبور ہیں ،گزشتہ روز شہید ہونے والے تین کشمیری نوجوانوں کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 74 واں روز ہے ، بھارت نے جنت نظیر وادی کو جہنم بنا ڈالا ، مقبوضہ وادی میں تعلیمی ادارے اور کاروبار بدستور بند پڑے ہیں، سڑکوں پر پبلک ٹرانسپورٹ نہیں چل رہی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مبصرین کا کہنا ہے کہ لوگوں میں بہت ناراضی ہے ،  کشمیریوں کا آپس میں اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز