Tag Archives: بھارتی جاسوس ‏


بھارتی جاسوس ، کلبھوشن جادیو ، سزا ، معاف ، فروغ نسیم

بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو کی کوئی سزا مع...

07 جولائی, 2020 3:27 شام 3:27 شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو کی کوئی سزا معاف نہیں کی گئی۔ فروغ نسیم نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا آرڈیننس نہ لاتے تو بھارت عالمی قوانین سے فائدہ اٹھاتا۔ اس آرڈیننس سے ہم نے بھارت کے ہاتھ کاٹ دئیے۔ اپوزیشن سے حساس سکیورٹی معاملے پر سیاست نہ کرنے کی اپیل بھی کی۔ وفاقی وزیر قانون نے کہا کہ عالمی عدالت انصاف نے جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادیو کو رہا کرنے کی بھارتی استدعا مسترد کی۔ عالمی عدالت انصاف کے فیصلہ کے پیش نظر آرڈیننس جاری کیا گیا۔ یہ آرڈیننس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز