
پاکستان مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت ب...
کراچی ( 92 نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بحری جنگی مشق شمشیر بحر سیون کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت بے نقاب کرتا رہیگا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صدر پاکستان نے کہا کہ پاکستان ایسے اندرونی اور بیرونی چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے جواجتماعی قومی انداز فکر کے متقاضی ہیں۔انہوں نے عسکری منصوبہ سازی کے عمل میں جنگی مشقوں کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے مشق کے اختتام پر قابل قدرنتائج اور سفارشات دیکھنے کی امید کا اظہار کیا صدر مملکت کی آمد پر چیف آف … Read More