Tag Archives: بھارتی بربریت

مقبوضہ وادی ‏ ‏81 روز ‏ سرینگر ‏ ‏92 نیوز ‏ بھارتی بربریت ‏ واشنگٹن پوسٹ

مقبوضہ وادی کو پابندیوں میں جکڑے 81 روز گز...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۱۸ شام ۱:۱۸ شام

سرینگر ( 92 نیوز ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت جاری ہے ، مقبوضہ وادی کو پابندیوں میں جکڑے 81 روز گزر گئے ،  جہاں انسانیت سوز مظالم کا سلسلہ جاری ہے ۔ مقبوضہ وادی میں غیرقانونی گرفتاریوں پرامریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے  رپورٹ جاری کر دی ، جاری کردہ رپورٹ کے مطابق  ضلع شوپیاں کی سڑکوں پرعوام نہیں آوارہ کتے پھرتے نظر آتے ہیں، جونہی بھارتی آرمی کے ٹرک سڑکوں پرنظر آتے ہیں بچے اور نوجوان غائب ہوجاتے ہیں۔ جریدہ لکھتا ہے کہ بھارتی فوج نے 14اکتوبر کو 30 نو عمر کشمیریوں کوگرفتار کیا، گرفتار کشمیریوں میں 92سالہ فردوس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کشمیریوں کو کرنٹ لگانا الٹا لٹکانا واشنگٹن پوسٹ واشنگٹن ویب ڈیسک ‏ مقبوضہ کشمیر ‏ بھارتی بربریت ‏ واشنگٹن پوسٹ ‏

کشمیریوں کو کرنٹ لگانا ، الٹا لٹکانا کون ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲ دن ۱۱:۲۲ دن

واشنگٹن( ویب ڈیسک ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کے خلاف عالمی سطح پر آوازیں اٹھنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ عالمی جریدے بھی بھارت کے مکروہ چہرے کو آئے روز بے نقاب کر رہےہیں ۔ واشنگٹن پوسٹ نے  کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کا ذکر کرتے ہوئے لکھا کہ  مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا جمہوریت سے کوئی تعلق نہیں،کشمیریوں کو کرنٹ لگا نا اور الٹا لٹکانا کون سی جمہوریت ہے ۔موبائل سروس اور انٹرنیٹ بند،ہزاروں کشمیری گرفتارہیں جبکہ بھارت کی سپریم کورٹ سمیت عدالتوں نے اپیلیں زیر التوارکھی ہوئی ہیں۔ جریدہ لکھتا ہے کہ  بھارتی حکام نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکی سیاسی رہنما ‏ مقبوضہ کشمیر ‏ بھارتی بربریت ‏

امریکی سیاسی رہنما بھی مقبوضہ کشمیر میں ب...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۱۱ شام ۶:۱۱ شام

واشنگٹن ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف امریکی سیاسی رہنمابھی  آواز بلند کرنے لگے ، امریکی  ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار  بننے کے خواہش مند کمالا ہیرس، بیٹو او رورک  اور سابق امریکی نائب صدر  جو بائیڈن نے مقبوضہ کشمیر  کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کر دیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کے خلاف عالمی سطح پر مسلسل آوازیں اٹھ رہی ہیں، امریکی سیاسی رہنما  بھی بھارتی اقدامات کو یکسر مسترد کرتے نظر آرہے ہیں ۔ ٹیکساس میں تقریب  سے خطاب میں کمالا ہیرس کا کہنا تھا وہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کو پیغام دیناچاہتی ہیں کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 26 واں روز ، بھار...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۷ دن ۱۱:۲۷ دن

 سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو کا 26 واں روز ہے۔ بھارتی بربریت نے جنت نظیر وادی کو جہنم بنا ڈالا ۔ ہر سو موت کے سائے ، گولیوں کی تڑتڑاہٹ کا راج ہے۔ جنت نظیر وادی کشمیر اپنے ہی مکینوں کیلئے جہنم بن گئے۔ ہر رات آزادی کی امید کو توڑنے کی کوشش کرتی ہے مگر سورج کی پہلی کرن اسے مزید توانا کر دیتی ہے۔ قابض فورسز نے ضلع بارہ مولاکے علاقے سوپور میں نام نہاد آپریشن کا آغاز کیا جس کے دوران ایک نہتے نوجوان کو شہید کر دیا گیا۔ بھارت فوج کے تمام تر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سخت کرفیو ‏ پندرہواں روز ‏ کشمیریوں کا حوصلہ سرینگر ‏ ‏92 نیوز مقبوضہ کشمیر ‏ بھارتی مظالم ‏ قابض فورسز ‏ پیلٹس

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 25 واں روز ، بھار...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۳ دن ۱۱:۳۳ دن

 سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو کا 25 واں روز ہے۔ بھارتی بربریت نے جنت نظیر وادی کو جہنم بنا ڈالا ۔ ہر سو موت کے سائے ، گولیوں کی تڑتڑاہٹ کا راج ہے۔ کرفیو کے پچیس روز مقبوضہ وادی میں پانچ سو سے زائد احتجاجی مظاہرے نکالے گئے جن میں ہزاروں کشمیری تمام تر پابندیوں کو توڑتے ہوئے شریک ہوئے۔ بھارت کی درندہ صفت فوج پرامن مظاہرین کو کچلنے کیلئے طاقت کا ہر ہتھکنڈہ استعمال کر رہی ہے۔ گولیاں، پیلٹس، آنسو گیس کی شیل لگنے سے سیکڑوں افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ امریکی اخبار وال سٹریٹ جنرل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر امریکی کانگریس واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز ڈیمو کریٹک پارٹی تھامس آر سوزی وزیر خارجہ ‏ مائیک پومپیو ‏ نریندر مودی ‏

بھارتی بربریت نے جنت نظیر وادی کو جہنم بن...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۱ شام ۱۲:۱۱ شام

سرینگر (92 نیوز) بھارتی بربریت نے جنت نظیر وادی کو جہنم بنا ڈالا ۔ ہر سو موت کے سائے ، گولیوں کی ترتراہٹ کا راج ہے۔ بدترین پابندیوں کے باوجود کشمیریوں کا حوصلہ کم نہ ہو سکا۔ ہر روز سری نگر سمیت وادی بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالی جارہی ہیں۔ آزادی کے فلک شگاف نعرے آج بھی فضا پر حاوی ہیں۔ بھارتی فورسز پرامن مظاہرین کو کچلنے کیلئے طاقت کا وحشیانہ استعمال کرتی ہے۔ گولیاں، پیلٹس اور آنسو گیس کے شیل لگنے سے ہر روز درجنوں افراد زخمی ہو رہے ہیں۔ بھارتی حکومت اپنے مجرمانہ اقدامات کو چھپانے کیلئے ہر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ترکی ‏ نریندر مودی ‏ انقرہ ‏ ‏92 نیوز ‏ بھارتی بربریت ‏ احتجاجی مظاہرے ‏ بھارتی حکومت

ترکی میں بھی نریندر مودی کے خلاف نعرے لگ گ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۰۳ شام ۹:۰۳ شام

انقرہ ( 92 نیوز ) دنیا بھر کی طرح ترکی میں بھی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کیخلاف  احتجاجی مظاہرے کیے گئے ، شہریوں نے بھارتی حکومت اور مودی کیخلاف  فلک شگاف نعرے بلند کیے۔ کشمیریوں پر بھارتی ظلم و ستم کے خلاف ترکی میں بھی  کئی شہروں میں مظاہرے کیے گئے، دارالحکومت انقرہ میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ  ہوا، جس میں  بڑی تعداد میں نوجوان شریک ہوئے ۔ استنبول میں بھی  بھارتی قونصلیٹ  کے سامنےاحتجاجی مظاہرہ  کیا گیا، جس میں بھارت کے خلاف زبردست نعرے بازی کی گئی اور ترانے چلائے گئے۔ اس موقع پر  ایک قرارداد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

انسانی حقوق مقبوضہ کشمیر نئی دہلی ‏ ‏92 نیوز بھارتی بربریت ‏ کویتاکرشنن ومل بھائی میمونہ مُلا جین ڈریز ‏

انسانی حقوق کے کارکنوں نے مقبوضہ کشمیر  پ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۴۹ دن ۵:۴۹ دن

نئی دہلی ( 92 نیوز) پابندیوں میں جکڑےمقبوضہ کشمیرمیں بھارتی بربریت عروج پر ہے۔انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والے بھارتی کارکنوں نے دل دہلا دینے والی رپورٹ جاری کی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کی صورت حال ہر گزرتے دن کے ساتھ بد تر ہوتی جارہی ہے، جوانوں کی جانیں محفوظ ہیں اور نہ ہی خواتین کی عصمتیں، قابض بھارتی درندے گھرگھرتلاشی کی آڑمیں کشمیری خواتین کی عزتیں پامال کرنے لگے۔ دس صفحات پرمبنی رپورٹ کویتاکرشنن،ومل بھائی،میمونہ مُلا،جین ڈریز نامی انسانی حقوق کے کارکنوں نے جاری کی ہے، جنہوں نے9سے13اگست تک مقبوضہ کشمیرکادورہ کیاتھا۔ وفدکوبھارت واپسی پر14اگست کونئی دہلی میں حقائق سامنےلانےسےروک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ وادی ‏ بھارتی بربریت‏ بھارتی شہری ‏ ممبئی ‏ ‏92 نیوز سیاستدان صحافی ‏

مقبوضہ وادی میں بھارتی بربریت، بھارتی شہ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۵۰ شام ۳:۵۰ شام

ممبئی ( 92 نیوز) مقبوضہ وادی  پر بھارتی بربریت کے خلاف بھارت کے اپنے اندر سے آوازیں اٹھنے لگی، سیاستدان، صحافی اور عام شہری بھی کشمیریوں کے حق میں اور بھارتی جنونیت کے خلاف بول پڑے۔ بھارت کی ممتاز سیاستدان اور بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی بھی مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پرخاموش نہ رہ سکیں، اپنے ٹویٹ میں ان کا کہنا تھا آج انسان دوستی کاعالمی دن ہے۔ کشمیرمیں انسانی حقوق کی مکمل پامالی کی جارہی ہے۔ آئیےمل کرکشمیر میں انسانی حقوق اورامن کیلئےدعاکریں۔ مظلوم کشمیریوں کی حالت زار کا مذاق بنانے اور ان کے خلاف ہرزہ سرائی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایران ‏ جنوبی کوریا ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز مقبوضہ کشمیر ‏ بھارتی بربریت ‏ اظہار یکجہتی ‏ تہران ‏ اقوام متحدہ ‏ بھارتی سفارتخانے ‏ کشمیری کمیونٹی ‏ ‏ سیئول ‏ بھارتی ہائی کمیشن ‏

ایران اور جنوبی کوریا میں بھی عوام کشمیری...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷ شام ۱۰:۱۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کیخلاف اور مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ایران سے بھی آوازیں اٹھنے کا سلسلہ جاری ہے  جہاں  تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں سیکڑوں طلبہ شریک ہوئے، مظاہرین نے کشمیری عوام کی حمایت میں نعرے بازی بھی کی۔ تہران ہی میں بھارتی سفارتخانے کے باہر بھی ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کی کثیر تعداد شریک ہوئی ۔ ادھر جنوبی کوریا میں بھی کشمیر کی آزادی اور بھارت مخالف نعرے لگ گئے، سیئول میں بھارتی ہائی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیئرمین سینیٹ مقبوضہ کشمیر پارلیمان خطوط اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز مودی حکومت ‏ بےنقاب ‏ صادق سنجرانی ‏ بڑا قدم ‏ بھارتی بربریت اسپیکرز پریزائیڈنگ افسران ‏ ٹیلی فونک رابطہ ‏ وزیراعظم ‏ عمران خان ‏ معاون خصوصی ‏ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ‏ ملکی سلامتی ‏ حق خود ارادیت ‏ سیاسی قیادت ‏ ذاتی مفادات ‏ بالاتر ‏ قومی معاملات ‏ اتحاد ‏ یکجہتی ‏ وزیر ریلوے ‏ شیخ رشید ‏ ‏40 ہزار پیراٹروپس ‏ کشمیر ‏ سرینگر ‏ حالات کشیدہ ‏ وزیر انسانی حقوق ‏ شیریں مزاری ‏ مقبوضہ وادی ‏ تشویش کا اظہار پاکستان ‏ جارحانہ پالیسی آزاد کشمیر ‏ ممنوعہ کلسٹر بم ‏ ریاستی دہشت گردی ‏

چیئرمین سینیٹ نے مقبوضہ کشمیر کے حالات پر...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۴۲ شام ۸:۴۲ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی ہوئی صورتحال  اور  مودی حکومت کے پراپیگنڈے کو بےنقاب کرنے کیلئے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے دنیا بھر کی پارلیمان کو خطوط لکھ دیے ۔ سردار صادق سنجرانی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کا ذکر کرتے ہوئے  خطوط دنیا بھر کی پارلیمان ، اسپیکرز اور پریزائیڈنگ افسران کو ارسال کئے ۔ چیئرمین سینیٹ نے اہم ممالک کے پارلیمان کے اسپیکرز سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے بھارتی ہتھکنڈوں کو بے نقاب کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے ۔ نوسیری کے علاقے میں کلسٹر بموں کے استعمال کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گزشتہ ماہ 28 کشمیری بھارتی فوج کی بربریت س...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱:۰۶ شام ۱:۰۶ شام

سرینگر ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی بربریت عروج پرپہنچ گئی ، تحریک آزادی کچلنے کیلئے قابض فوج آپے سے باہر ہوگئی، گزشتہ ماہ  بھارتی فورسز نے28 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گزشتہ ماہ 130 کشمیری ظالم فوج کی فائرنگ سے زخمی ہوئے، گھرگھرتلاشی کے دوران حریت رہنماؤں سمیت97 کشمیریوں کوحراست میں لیا گیا۔ بھارتی فورسز نے جون میں 18رہائشی عمارتوں کوتباہ کیا، سفاک بھارتی فوج نے ایک کشمیری لڑکی کی عزت کو بھی پامال کیا۔

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر بھارتی بربریت سرینگر ‏ ‏92 نیوز وزیرداخلہ ‏ امیت شاہ ‏

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت جاری ، ایک...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۸:۰۰ دن ۸:۰۰ دن

سرینگر ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی تھم نہ سکی، وزیرداخلہ امیت شاہ کے دورے سے قبل ضلع پلوامہ میں نام نہاد آپریشن کا آغاز کردیا گیا، بھارتی فورسز نے گھر گھر تلاشی کے دوران ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاستی دہشتگردی تھم نہ سکی ، وادی کے چپے چپے کو لہو میں رنگ دیا گیا ۔ بھارتی فورسز نے تازہ کارروائی میں ضلع پلوامہ کے علاقے ترال میں نام نہاد آپریشن کاسو کا آغاز کیا،، گھر گھر تلاشی کے دوران ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ شہادتوں کے بعد علاقہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت سے ایک اور...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۳۰ شام ۳:۳۰ شام

سرینگر( 92 نیوز ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت سے ایک اورکشمیری نوجوان شہید ہو گیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی بربریت کا سلسلہ نہ رکا، ہندواڑہ میں نام نہادسرچ آپریشن کےدوران ایک اور کشمیری کوشہیدکردیا۔ حریت رہنماؤں کیخلاف سرگرم بھارتی فوج نے یاسین ملک کو بھی جموں جیل منتقل کردیاگیا ۔ دوسری جانب بس اسٹینڈمیں  گرنیڈ حملے کے نتیجے میں 18 افراد زخمی ہوگئے،زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیاگیا۔ قابض بھارتی فوج نےجنت نظیر کشمیر کو ایک بار پھر کشمیریوں کیلئےجہنم بنادیا، ہندواڑہ میں نام نہاد سرچ آپریشن کےدوران فائرنگ کرکےایک نوجوان کوشہیدکردیا، گزشتہ چندگھنٹوں کےدوران شہیدکشمیریوں کی تعداد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسپیکر قومی اسمبلی ‏

اسپیکر قومی اسمبلی کا دنیا کی 187 پارلیمان ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۵:۱۲ شام ۵:۱۲ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی نے دنیا بھر کی 187 پارلیمان کو خط ارسال کر دیا ۔ خط میں بھارتی جارحیت سے آگاہ کیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے  ارسال کردہ خط میں  بھارتی جارحیت کیخلاف پاکستان کی پارلیمنٹ  کی منظور کردہ مشترکہ قرارداد بھی ارسال کی گئی  جب کہ 26اور 27 فروری کو بھارت کی جانب سے ایل او سی اور سرحدی خلاف   ورزیوں سے آگاہ کیا گیا۔ خط میں مطالبہ کیا گیا کہ عالمی امن کی خاطر پاکستان تحمل کا مظاہرہ کر رہا ہے لیکن بھارت کسی غلط فہمی میں نہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز