Tag Archives: بھارتی انتہا پسندی

ڈھائی سال میں انتہا پسند ہندوؤں نے گاؤ رک...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۲۴ شام ۹:۲۴ شام

 نیو دہلی (92 نیوز) عرب نیوز چینل الجزیرہ بھارتی انتہا پسندی سامنے لے آیا۔ ڈھائی سال میں انتہا پسند ہندوؤں نے گاؤ رکھشا کے نام پر 36 مسلمانوں سمیت 44 افراد کو موت کے گھاٹ اتارا۔ الجزیرہ کے مطابق ہندو غنڈوں نے ڈھائی سال میں چوالیس افراد کے خون سے ہولی کھیلی جن میں چھتیس مسلمان تھے لیکن مودی سرکار اس پر ٹس سے مس نہ ہوئی۔ دو اگست دو ہزار پندرہ کو ددری کے علاقے میں تین نوجوانوں کو بے دردی سے قتل کیا گیا جن میں سے سترہ سالہ اَنس قریشی بھی شامل تھا۔ بیٹے کے غم میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نوجوت سنگھ سدھو

پلوامہ واقعے پر بھارتی بوکھلا گئے ، سدھو ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۶:۳۷ شام ۶:۳۷ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز) پلوامہ واقعے پر بھارتی بوکھلا گئے ، انتہا پسندوں نے پاکستان کے خلاف پراپیگنڈا مہم کا حصہ نہ بننے پر  امن دوست نوجوت سنگھ سندھ و کو  کامیدی شو سے نکال دیا گیا۔ نووجوت سنگھ سدھو نے پلوامہ واقعے کا الزقام پاکستان پر لگانے سے گریز کیا  اور واقعے پر اپنی ہی حکومت کیخلاف سوالات اٹھا دیے ۔ سدھو نے کہا کہ جب کوئی سیاستدان گزرتا ہے تو پوری سڑک بند کر دی جاتی ہے لیکن جب تین ہزار فوجی اہلکار گزر رہے تھے تو سکیورٹی انتظامات کیوں نہ کئے گئے ۔ آرمی چیف جنرل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز