Tag Archives: بھارتی اقدام ‏

بھارت ‏ امن اور مذاکرات ‏ وزیر اعظم ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم عمران خان ‏ کشمیر ‏ مہم جوئی ‏ نیو یارک ٹائمز ‏ فاشسٹ ‏ انتہا پسند ‏ مقبوضہ کشمیر ‏ بھارتی اقدام ‏

بھارت نے امن اور مذاکرات کو اہمیت نہیں دی ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۱۸ دن ۹:۱۸ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت نے امن اور مذاکرات کو اہمیت نہیں دی ، بہت باتیں کر لیں  بھارت سے مزید بات چیت کا کوئی فائدہ نہیں ،  پاکستان کیخلاف مہم جوئی کیلئے بھارت کشمیر میں جعلی کارروائی کرسکتا ہےایسے میں  پاکستان جواب دینے پر مجبور ہو ۔ نیو یارک ٹائمز کو انٹرویو میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ  بدقسمتی سے امن اور مذاکرات کی پیشکش کو اہمیت نہیں دی گئی،پاکستان اس سے زیادہ اور کچھ نہیں کرسکتا ۔  عمران خان نے مودی کو ایک بار پھر فاشسٹ اور انتہا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بنگلہ دیش ‏ بھارتی اقدام ڈھاکا ‏ ‏92 نیوز اسلامی آندولن ‏ مولانا زکریا ‏

بنگلہ دیش میں بھی مقبوضہ بھارتی اقدام کیخ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷ دن ۱۰:۱۷ دن

ڈھاکا ( 92 نیوز) دنیا بھر کی طرح بنگلہ دیش  میں بھی مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم  کیے جانے کیخلاف  زبردست احتجاج کیا گیا۔ بنگلہ دیش کے دارالحکومت  ڈھاکا میں ہونے والے ا حتجاجی مظاہرے کا اہتمام  اسلامی آندولن بنگلہ دیش پارٹی  کی جانب سے کیا گیا تھا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ شرکا نے ہاتھوں میں بینر اٹھا رکھتے تھے جن پر کشمیری مسلمانوں پر  بھارتی جبر  کیخلاف نعرے درج تھے ۔ پارٹی رہنما مولانا زکریا نے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہ بھارتی اقدام سے  دنیا بھر میں مسلم کمیونٹی  میں شدید غم و غصہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

انٹرنیشنل کمیشن آف جیورسٹس کی بھارتی اقدام کی مذمت

انٹرنیشنل کمیشن آف جیورسٹس کی بھارتی اق...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴ دن ۱۰:۰۴ دن

نیو یارک ( 92 نیوز) انٹرنیشنل کمیشن آف جیورسٹس  نے مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کی مذمت کر دی ۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیرکی آزادحیثیت کے خاتمے سے  انسانی حقوق کےبحران میں شدت آئےگی۔ بھارتی اقدام قانون کی بلادستی اورانسانی حقوق پرضرب ہے، بھارتی حکومت کا اقدام آئین اور قانون کی شدید خلاف ورزی ہے۔ انٹرنیشنل کمیشن آف جیورسٹس  ( آئی سی جے ) کےمطابق  مقبوضہ کشمیرکی آزادحیثیت کے خاتمے سے انسانی حقوق کے بحران میں شدت آئے گی ،مقبوضہ کشمیر کے باسیوں پر ڈریکونین پابندیاں لگائی گئی ہیں، بھارتی حکومت کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس بھارتی اقدام مسترد موقف حمایت

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرن...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۵۵ شام ۲:۵۵ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کو مسترد کرنے کے حکومت پاکستان کے موقف کی مکمل حمایت کی گئی ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق کور کمانڈرز کانفرنس کا واحد ایجنڈا کشمیر کی صورتحال تھا۔ان کے مطابق  کور کمانڈرز کانفرنس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ  پاک فوج کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ،ہم ہر طرح کے حالات کیلئے تیار ہیں ،وطن کے دفاع کیلئے ہر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ٹرمپ، مشیر ساجد تارڑ، کشمیر، خصوصی حیثیت، ختم، بھارتی اقدام، تشویشناک، قرار،

ٹرمپ کے مشیر ساجد تارڑ نے کشمیر کی خصوصی ح...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۵۹ شام ۹:۵۹ شام

واشنگٹن (92 نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےمشیرساجد تارڑنےکشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کرنےکےبھارتی اقدام کوتشویشناک قرار دیا ہے۔ ساجد تارڑ کہتے ہیں۔جلد بازی میں اٹھایا گیا یہ قدم، بھارتی بوکھلاہٹ کی نشانی ہے۔ بھارتی اقدام سے خطے میں پریشان کن صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بی جے پی حکومت سے ایسے ہی اقدام کی توقع تھی، بھارتی اقدام سے خطے کی صورتحال خراب ہونے کا خدشہ ہے۔ بھارت نے صدارتی حکم نامے کے ذریعے مقبوضہ وادی کی خصوصی حیثیت ختم کر دی ہے ، آرٹیکل 370 اور 35 اے منسوخ  کر دئے گئے  ، جموں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر خارجہ

بھارتی طیارے رات 2:55پرداخل اور 2:58پر فرار ہ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۴:۰۴ شام ۴:۰۴ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے  بتایا کہ بھارتی طیارے رات 2:55پرداخل اور 2:58پر فرار ہوئے ۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے  شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان نے بھارتی اقدام کے خلاف بھرپور جواب دینے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور تینوں مسلح افواج کے سربراہ شریک ہوئے،سب کی متفقہ رائے ہے یہ پاکستان کیخلاف جارحیت ہے،پاکستان جوابی کارروائی کرے گا۔ وزیر خارجہ کا کہنا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز