Tag Archives: بھارتی اقدامات ‏

اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز دنیا ‏ کشمیریوں کی حمایت ‏ اٹلی ‏ بریشیا ‏ جنوبی کوریا ‏ دارالحکومت سیئول برطانوی دارالحکومت ‏ لندن ‏ نیوزی لینڈ ‏ ہملٹن ‏ تہران ‏ اقوام متحدہ ‏ بھارتی سفارتخانے ‏ کینیڈا ‏ امریکا ‏ ٹورنٹو ‏ اظہار یک جہتی ‏ کیلگری ‏ بھارتی اقدامات ‏ اوورسیز ‏ مظاہرین ‏ سان فرانسسکو ‏

دنیا کشمیریوں کی حمایت میں نکل آئی ، ملک ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۸ شام ۱۲:۴۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) دنیا کشمیریوں کی حمایت میں نکل آئی ،  اٹلی کے شہر بریشیا ، جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول، برطانوی دارالحکومت لندن اور نیوزی لینڈ کے شہر ہملٹن میں بھی احتجاج  کیا گیا جب کہ تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر اور بھارتی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ  ہوا ۔   کینیڈا اور امریکا میں بھی کشمیر کی آزادی کے نعرے لگ گئے۔ کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کیلئے احتجاجی ریلی نکالی گئی، جس میں کشمیریوں کے علاوہ سکھ، ہندو اور مقامی کمیونٹی بھی شریک ہوئی، اس موقع پر انڈیا گو بیک کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کشمیر ‏ پاکستان ‏ بھارت پر پریشر ‏ ماہرین ‏ لاہور ‏ روزنامہ 92 نیوز ‏92 نیوز فورم ‏ خارجہ و عسکری ماہرین ‏ بھارتی اقدامات ‏ جوابی اقدامات ‏ پاک بھارت ‏ ‏ ائیر مارشل ‏ مسعود اختر اسلامی ممالک میں لابنگ اسلامی ممالک کی آ راء تمام اسلامی ممالک کٹھ پتلی محبوبہ مفتی عمر عبد اﷲ ‏ عسکری کارروائی کا چانس ‏ پاکستان سے جنگ پاکستان کی افواج سابق وزیر خارجہ ‏ سردار آ صف احمد علی ‏ معروف تجزیہ کار ‏ ماریہ سلطان ‏

کشمیر پر پاکستان کے اقدامات سے بھارت پر پ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۸ دن ۱۱:۲۸ دن

لاہور (روزنامہ 92 نیوز) روزنامہ 92 نیوز فورم سے گفتگو کرتے ہوئے خارجہ و عسکری ماہرین نے کہا کہ  کشمیر کے حوالے سے بھارتی اقدامات کے بعد پاکستان کی جانب سے جو جوابی اقدامات کئے  گئے ہیں اس سے بھارت پر پریشر آ ئے گا، جب تک پاک بھارت فوجیں ایٹمی ہتھیاروں کے ساتھ آ منے سامنے نہیں ہوں گی تب تک دنیاکبھی بھی بھارت پر پریشر نہیں ڈالے گی۔ ائیر مارشل (ر)مسعود اختر نے کہاپاکستان نے جو اعلامیہ جاری کیا ہے اس سے بھارت پر دباؤ پڑے گا ، پاکستان کو ابھی مزید اقدامات کرنے کی ضرورت ہے ، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر وزیر اعظم کا م...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۰ شام ۱۰:۱۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کےحوالے سے بھارتی اقدامات پر عالمی رہنماوں سے رابطے شروع کر دئے ، وزیر اعظم نے ملائیشین  ہم منصب اور ترک صدر   کو ٹیلی فون  کر کے مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے ملائیشین ہم منصب مہاتیر محمد کو ٹیلی فون کرکے مقبوضہ کشمیر  کی حالیہ صورتحال سے آگاہ کیا ۔ وزیراعظم پاکستان نے  ملائیشین وزیراعظم  سے مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورتحال کو اٹھانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی حیثیت تبدیلی کا بھارتی اعلان سلامتی کونسل کی قراردادوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم عمران خان

بھارت کیخلاف جوابی کارروائی کیلئے وقت ، م...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۴ شام ۱۲:۴۴ شام

اسلام آباد( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں بھارت کی جانب سے بالا کوٹ میں دہشتگردوں کے مبینہ ٹھکانے کو نشانہ بنانے  کے دعوے کو مسترد کیا۔ قومی سلامتی کمیٹی کے شرکا کا کہنا تھا کہ بھارت کیخلاف جوابی کارروائی کے لئے  وقت اور مقام خود طے کرینگے ۔قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف، وزیر دفاع، وزیر خزانہ، وزیر خارجہ  شریک تھے ۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم نے قومی سلامتی کے تمام اداروں اور قوم کو تیار رہنے کی ہدایت دے دی  ۔ وزیراعظم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز