Tag Archives: بھارتی اداکارہ ‏

منموہن سنگھ ‏ آرٹیکل 370 ‏ نئی دہلی ‏ ‏92 نیوز بھارتی وزیراعظم ‏ مدھیا پردیش ‏ ڈِگ وجے سنگھ ‏ بھارتی اداکارہ ‏ بدیتا باغ

منموہن سنگھ نے بھی آرٹیکل 370 کی منسوخی غل...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۳ دن ۱۰:۰۳ دن

نئی دہلی ( 92 نیوز) کشمیریوں کے حق میں بھارت کے اندر سے اٹھنے والی آوازوں میں بڑے نام بھی شامل ہونے لگے ، سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ نے آرٹیکل 370 ختم کرنے کو غلط فیصلہ قرار دے دیا۔ کشمیریوں کے حقوق پر دن دیہاڑے ڈاکا مارنے والے مودی کو اپنے ہی ہم وطنوں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔ سابق بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے سے پہلے کشمیریوں کی بات تک نہیں سنی،بھارت کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پریانکا چوپڑا ‏ ‏37 ویں سالگرہ ‏ ساڑھے 3 لاکھ کاکیک میامی ‏ نیٹ نیوز بھارتی اداکارہ ‏ گلوکار نِک جونس

پریانکا چوپڑا کی 37 ویں سالگرہ پر ساڑھے 3 ل...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۶ دن ۱۰:۰۶ دن

میامی (نیٹ نیوز)بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے گزشتہ دنوں امریکی شہر میامی میں اپنے شوہر و امریکی گلوکار نِک جونس کے ہمراہ 37 ویں سالگرہ پر انتہائی مہنگا کیک کاٹا جس کے سوشل میڈیا پر کافی چرچے ہوئے۔ اداکارہ کی سالگرہ کا کیک دیکھنے میں جتنا خوبصورت تھا تو اس کی قیمت بھی ہوش اُڑادینے والی تھی، پریانکا کے شوہر نِک جونس نے سالگرہ کا شاندار کیک ساڑھے 3 لاکھ روپے میں بنوایا تھا۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق سالگرہ کا کیک پریانکا کے لباس کو دیکھتے ہوئے لال اور سنہرے رنگ کا بنوایا گیا تھا ۔

تازہ ترین ویڈیوز