Tag Archives: بھارتیوں ‏


تازہ ہوا، بھارتیوں، پیسے خرچ کرنا ہونگے، دہلی، 92 نیوز

تازہ ہوا لینے کیلئے بھارتیوں کو پیسے خرچ ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۹ دن ۱۲:۰۹ دن

دہلی (92 نیوز) بھارت کے دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی نے شہریوں کا جینا دوبھر کردیا۔ سانس لینا مشکل ہوگیا۔ اب تازہ ہوا لینے کے لئے بھی بھارتیوں کو پیسے خرچ کرنا ہوں گے۔ بھارت کی راج دھانی دہلی میں اگر سانس لینا ہےتو پیسے ادا کرنا ہونگے۔ دہلی کی فضائی آلودگی نے شہریوں کے سانس لینے کے بینادی حق پر بھی قدغن لگا دی۔آکسیجن کی کمی نے شہر میں تازہ ہوا کے کیفے کھولنے پر مجبور کردیا۔ اس وقت نئی دہلی میں کھلنے والا آکسیجن بار بھی سب کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے،،جہاں سات ڈالر کے بدلے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز