Saturday, April 17, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بھارت

بھارت میں کورونا کی نئی لہر تشویشناک ، ایک روز میں ریکارڈ ایک لاکھ ستر ہزار کیسز رپورٹ
April 12, 2021
بھارت میں کورونا کی نئی لہر تشویشناک ، ایک روز میں ریکارڈ ایک لاکھ ستر ہزار کیسز رپورٹ
نئی دہلی (92 نیوز) بھارت میں کورونا کی نئی لہر تشویشناک ہو گئی۔ ایک روز میں ریکارڈ ایک لاکھ ستر ہزار کیسز رپورٹ ہوئے اور 904 اموات ہوئیں۔
شوپیاں میں قابض بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیری نوجوان شہید کردئیے
April 11, 2021
شوپیاں میں قابض بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیری نوجوان شہید کردئیے
سری نگر (92 نیوز) بھارتی غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے علاقے شوپیاں میں قابض بھارتی فوج نے 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا۔
کورونا کا پھیلاؤ، نیوزی لینڈ نے بھارت پر سفری پابندی عائد کردی
April 8, 2021
کورونا کا پھیلاؤ، نیوزی لینڈ نے بھارت پر سفری پابندی عائد کردی
ویلنگٹن (92 نیوز) نیوزی لینڈ نے کورونا کے پھیلاؤ پر بھارت پر سفری پابندی عائد کردی۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بھارت کی میزبانی پر غیر یقینی کی تلوار لٹکنے لگی
April 8, 2021
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بھارت کی میزبانی پر غیر یقینی کی تلوار لٹکنے لگی
نئی دہلی (92 نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت کی میزبانی پر غیر یقینی کی تلوار لٹکنے لگی۔ بھارت میں بڑھتے کورونا کیسز کی وجہ سے آئی سی سی کو فکر ستانے لگی۔
بھارت میں کورونا کی نئی لہر خوفناک ، ایک روز میں 93 ہزار نئے مریض رپورٹ
April 4, 2021
بھارت میں کورونا کی نئی لہر خوفناک ، ایک روز میں 93 ہزار نئے مریض رپورٹ
نئی دہلی (92 نیوز) بھارت میں کورونا کی نئی لہر خوفناک ہو گئی۔ ایک روز میں 93 ہزار نئے مریض رپورٹ ہوئے۔
مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر بھارت سے تجارت نہیں ہوگی، وزیراعظم عمران خان
April 2, 2021
مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر بھارت سے تجارت نہیں ہوگی، وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر بھارت سے تجارت نہیں ہوگی۔