Tag Archives: بھائیوں

نیو کراچی ، اغواء ، قتل ، بھائیوں ، نمازجنازہ

نیو کراچی میں اغواء کے بعد قتل کیے جانے وا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۴۷ شام ۲:۴۷ شام

 کراچی (92 نیوز) نیو کراچی میں اغواء کے بعد قتل کیے جانے والے دونوں بھائیوں کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی ہے ۔ قتل کی واردات کے بعد علاقے میں سوگ کا عالم ہے ۔ نیو کراچی سے 2 بچوں کی لاشیں ملنے کا معمہ حل ہو گیا ۔ دونوں مقتول 10 سالاہ علی رضا اور 8 سالہ اذان سگے بھائی تھے ۔ بچوں کی والدہ نے قتل کا پرچہ 20 اکتوبر کو پہلے شوہر کے 2 بھائیوں کیخلاف درج کروایا تھا ۔ دونوں بچوں کو تیز دھار آلے سے گلا کاٹ کر قتل کیا گیا جن کی شناخت لواحقین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اوکاڑہ ، نواحی گاؤں ، 40 فور ایل ، درزی ، کمسن ، بھائیوں ، تشدد

اوکاڑہ کے نواحی گاؤں 40 فور ایل میں درزی کا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۳۵ شام ۲:۳۵ شام

اوکاڑہ (92 نیوز) اوکاڑہ کے نواحی گاؤں 40 فور ایل میں درزی نے 2 کمسن بھائیوں پر تشدد کیا۔ درزی نے سامان غلط لانے پر بچوں کو الٹا لٹکا کر تشدد کا نشانہ بنایا۔ 92نیوز نے کمسن بھائیوں پر تشدد کا معاملہ اٹھایا تو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بھی فوری نوٹس لیا جس کے بعد ظالم شخص کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کر دیا گیا۔ معصوم بچوں کے ماں باپ کا 92 نیوز سے گفتگو میں کہنا ہے کہ ملزم ہمسایہ ہے۔ گھر سے باہر کسی کام سے گئے تھے ، ہمارے پیچھے یہ تمام واقعہ ہوا۔ والدین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ویڈیو اسکینڈل ‏ مرکزی ملزم میاں طارق کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز جج ارشد ملک ‏

جج ویڈیو اسکینڈل کیس ، ایف آئی اے کا میاں...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۶ شام ۱۲:۵۶ شام

 کراچی (92 نیوز) جج ویڈیو اسکینڈل کیس کے مرکزی ملزم میاں طارق سے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا۔ ایف آئی اے نے ملتان میں میاں طارق اور ان کے بھائیوں کے گھروں پر چھاپے مار کر ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔ ایف آئی اے ٹیم نے گھروں میں موجود افراد سے پوچھ گچھ بھی کی۔ گزشتہ روز جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کیس کے مرکزی ملزم میاں طارق محمود کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا تھا۔ ملزم میاں طارق محمود کے وکیل نے جج سے ایف آئی آر کی کاپی نہ ملنے کی شکایت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ریاست اوہائیو بھائیوں عدالت ماں قاتل دھلائی

امریکی ریاست اوہائیو میں دو بھائیوں نے عد...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱:۱۸ شام ۱:۱۸ شام

 کولمبس (92 نیوز) امریکی ریاست اوہائیو میں دوبھائیوں نےعدالت میں ماں کے قاتل کی دھلائی کردی جس کے باعث جج کو عدالتی کارروائی روکنی پڑ گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست اوہائیو کی ایک عدالت میں باسٹھ سالہ ملزم کے خلاف کیس کی سماعت جاری تھی۔ جیسے ہی مقتولہ کی بیٹی نے ڈائس پر آکر اپنا بیان ریکارڈ کرانا شروع کیا مقتولہ کے دونوں بیٹے اپنی نشستوں سے اٹھے اور ملزم پر ٹوٹ پڑے اور اس کو بری طرح پیٹ ڈالا۔ اس دوران پولیس نے کافی جدوجہد کے بعد ان پر قابو پایا اور دونوں بھائیوں کو ہتھکڑی لگا دی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز