Tag Archives: بگڑتی

وزارتِ خارجہ میں قائم “کشمیر سیل” ک...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۲۷ شام ۸:۲۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر وزارتِ خارجہ میں قائم “کشمیر سیل” کا پہلا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ‏مقبوضہ جموں و کشمیر میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال، اور پاکستان کی اب تک کی جانے والی ‏سفارتی کاوشوں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم ،سول و عسکری حکام ،سیکریٹری خارجہ سمیت وزارتِ خارجہ ‏کے سینیئر حکام شریک ہوئے۔ اجلاس میں کشمیر ‏کونسل کے اجلاس میں سامنے آنے والی تجاویز، چیرمین سینٹ کمیٹی برائے امور خارجہ، اور معزز ممبران ‏پارلیمنٹ کی جانب سے موصول ہونے والی مختلف تجاویز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کشمیر، بگڑتی، صورتحال، خطے، خطرہ، آرمی چیف، انتباہ

مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال خطے کے...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۲۲ شام ۹:۲۲ شام

راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے کور ہیڈکوارٹرز گوجرانوالا کا دورہ کیا جہاں اُنہیں آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام کی طرف سے کشمیریوں کے لئے اظہار یکجہتی دنیا بھر کے لئے واضح پیغام ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال خطے کے امن کیلئے خطرہ ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز