Tag Archives: بگڑتی معاشی صورتحال


لبنان بگڑتی معاشی صورتحال بیروت ‏ ‏92 نیوز ریاستی نا اہلی ‏ کرپشن ‏ مشرق وسطیٰ ‏ بحران

لبنان میں بگڑتی معاشی صورتحال کے خلاف مظا...

01 جنوری, 2020 12:21 شام 12:21 شام

بیروت ( 92 نیوز) لبنان میں بگڑتی معاشی صورتحال، ریاستی نا اہلی اور کرپشن کیخلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپوں کے نتیجے میں دو روز کے دوران چار سو سے زائد مظاہرین زخمی ہوگئے۔ مشرق وسطیٰ کا ایک اور ملک بحران کا شکار ہو گیا، لبنانی حکومت کی نااہلیوں کے خلاف بھی ہزاروں مظاہرین دارالحکومت بیروت کی سڑکوں پر نکل آئے۔ مشتعل مظاہرین نے لبنانی پارلیمنٹ کی عمارت میں داخل ہونے کی بھی کوشش کی، اس موقع پر پولیس اور مظاہرین میں شدید جھڑپیں ہوئیں۔ مظاہرین پولیس پر پتھراؤ کرتے رہے جبکہ پولیس نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز