Tag Archives: بکتر بند گاڑی ‏

سعد رفیق

خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 19 مار...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۶ شام ۱۲:۲۶ شام

لاہور ( 92 نیوز ) لاہور کی احتساب عدالت نے خواجہ برادران کےجوڈیشل ریمانڈ میں 19 مارچ تک توسیع کر دی ۔ پیرا گون ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی  خواجہ سلمان رفیق کو جوڈیشل ریمانڈ کی مدت ختم ہونے پر احتساب عدالت پیش کیا گیا ۔ نیب پراسیکیوٹر کی جانب سے خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کی استدعا کی گئی جس پر احتساب عدالت لاہور نے سعدرفیق اور سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں  19 مارچ تک توسیع کر دی۔ خواجہ برادران کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آغا سراج درانی

آغا سراج درانی یکم مارچ تک جسمانی ریمانڈ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۵:۰۳ شام ۵:۰۳ شام

کراچی ( 92 نیوز ) احتساب عدالت کراچی نے اسپیکر سندھ اسمبلی اور پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما آغا سراج درانی کو یکم مارچ تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کراچی کے حوالے کر دیا۔ آغا سراج درانی کو نیب نے احتساب عدالت پیش کیا ، آمدپر جیالوں نے پھول برسا کر ان کا استقبال کیا۔تفتیشی افسر نے احتساب عدالت سےملزم کے  14روزہ ریمانڈ کی استدعا کی ، ملزم کے وکیل نے کہاکہ  آغا سراج درانی بیمار ہیں۔ تفتیشی افسر نے کہاکہ  ہمارے پاس ڈاکٹرز موجود ہیں،میڈیکل بھی کرایا گیا ہے۔ عدالت نے ملزم سے پوچھاکہ کیا نیب نے آپ پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز