Tag Archives: بڑی کامیابی


پاکستانی ڈاکٹروں ، بڑی کامیابی ، کرونا ، پہلا مریض ، صحت یاب ، کراچی ، 92 نیوز

پاکستانی ڈاکٹروں کی بڑی کامیابی، کرونا ک...

۰۳ مارچ, ۲۰۲۰ ۸:۵۸ شام ۸:۵۸ شام

کراچی (92 نیوز) پاکستانی ڈاکٹروں نے بڑی کامیابی حاصل کرلی، پوری دنیا کو خوف میں مبتلا کرنے والے کرونا وائرس کا پہلا مریض پاکستان میں صحت یاب ہوگیا۔ حکومت نے کرونا ماسک بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی جبکہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے چین میں زیرتعلیم طلبہ کی واپسی کا معاملہ حکومت پر چھوڑدیا۔ پاکستانی ڈاکٹروں کو بڑی کامیابی مل گئی، پوری دنیا کو خوف میں مبتلا کرنے والے کرونا وائرس کا پہلا مریض پاکستان میں صحت یاب ہوگیا، کراچی میں زیرعلاج متاثرہ نوجوان کو اسپتال سے فارغ کرکے گھر بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ کراچی کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز