Tag Archives: بڑی تعداد ‏


کربلائے معلیٰ ، حضرت امام حسینؓ ، مزار مبارک ، بڑی تعداد ، زائرین کی حاضری ، کربلا ، 92 نیوز

دنیا بھر میں دسواں محرم الحرام مذہبی عقید...

08 اگست, 2020 8:53 دن 8:53 دن

کربلا (92 نیوز) دنیا بھر میں دسویں محرم الحرام مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ شہر شہر ماتمی جلوس برآمد ہوئے، مجالس برپاہوئیں اور عزاداروں نے ماتم کرکے امام عالی مقام ، نواسہ رسول حضرت حسین علیہ السلام اور ان کےرفقا کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ دس محرام الحرام، امام عالی مقام حضرت حسین ابن علی، ان کے خاندان اور رفقاء کی عظیم قربانی کا دن دنیا بھر میں مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ عراق کے شہر کربلا میں یوم عاشور کے موقع پر روضہ امام حسین علیہ السلام پر بڑا اجتماع ہوا، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز