Tag Archives: بڑھ کر


ترک صدر ، دورہ توقعات ، بڑھ کر ، کامیاب ، شاہ محمود قریشی ، اسلام آباد ، 92 نیوز

ترک صدر کا دورہ توقعات سے بڑھ کر کامیاب رہ...

۰۲ فروری, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۳ شام ۱۰:۵۳ شام

اسلام آباد (92 نیوز) ترک صدر کا دورہ توقعات سے بڑھ کر کامیاب رہا، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں طیب اردوان نے پاکستانیوں اور کشمیریوں کے دل جیت لیے، ترکی ایف اے ٹی ایف پر پاکستان کے شانہ بشانہ ہے۔ وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ دورے کی ایک اور نمایاں بات اسٹریٹجک اکنامک فریم ورک ہے، 71 نکات پر پلان آف ایکشن پر دستخط ہوئے، پانی اور زراعت پر دو نئے ورکنگ گروپ کا فیصلہ کیا۔ ادھر فردوس عاشق بولیں میڈیا ایکسیچنج پروگرام پر مشترکہ کوششیں کر رہے ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز