Tag Archives: بڑھانے


medicine

ادویات ساز کمپنیوں کا ازخود قیمتیں بڑھان...

07 جولائی, 2020 8:47 شام 8:47 شام

 اسلام آباد (92 نیوز) ادویہ مافیا کے خلاف وفاقی کابینہ کا بڑا فیصلہ آ گیا۔ ادویات ساز کمپنیوں کا ازخود قیمتیں بڑھانے کا اختیار ختم کر دیا گیا۔ وزارت صحت کی سمری پر گذشتہ روز وفاقی کابینہ سے منظوری حاصل کی گئی۔ وزیر اعظم کے مشیر رزاق داؤد اور معاون خصوصی ظفر مرزا کو ادویا ساز  کمپنیوں کے تحفظ میں ناکام رہے ۔ وزیراعظم کی ہدایت پر ڈرگ پرائسنگ پالیسی کے خلاف قانونی سیکشن ختم کر دی گئی۔ دستاویز  کے مطابق  مشیر تجارت رزاق داؤد اور معاون خصوصی  صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے از خود قیمتیں بڑھانے کا اختیار ختم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز