Tag Archives: بچی


پشاور ، چارسدہ روڈ ، گاڑی ، سی این جی سلنڈر ، خاتون ، بچی ، جاں بحق

پشاور میں چارسدہ روڈ پر گاڑی میں سی این جی...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۴ دن ۱۱:۳۴ دن

 پشاور (92 نیوز) پشاور میں چارسدہ روڈ پر گاڑی میں سی این جی سلنڈر پھٹ گیا۔ حادثے میں خاتون اور بچی جاں بحق ہو گئے۔ بخشی پل پشاور کا رہائشی طارق جان اپنی اہلیہ اور بیٹی ماہ نور کے ہمراہ پشاور آرہا تھا۔ چارسدہ روڈ پر اپنی موٹرکار میں سی این جی بھرانے لگا تو اچانک زوردار دھماکے سے گیس سیلنڈر پھٹ گیا۔ دھماکے سے گاڑی مکمل تباہ ہو گئی۔ سیلنڈر دھماکے سے طارق جان کی اہلیہ اور ایک سال کی بیٹی جاں بحق اور خود شدید زخمی ہو گیا۔ سی این جی اسٹیشن کے دو ملازم بھی زخمی ہوئے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز