Tag Archives: بچہ


شمالی ، علاقہ جات ، برف پوش پہاڑ ، ڈانس ، پاکستانی ، بچہ ، یونیسف ، بھا

شمالی علاقہ جات کے برف پوش پہاڑ پر ڈانس کر...

04 اپریل, 2020 1:23 شام 1:23 شام

 نیو یارک (92 نیوز) شمالی علاقہ جات کے برف پوش پہاڑ پر ڈانس کرتا پاکستانی بچہ یونیسف کو بھا گیا۔ بچے محمد کی ویڈیو اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے شیئر کر دی۔ Bless You! https://t.co/16J1TlRLMW — Tedros Adhanom Ghebreyesus (@DrTedros) April 29, 2020 عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس آدھنم نے بھی ویڈیو ری ٹویٹ کی۔ بچے کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

تازہ ترین ویڈیوز