Tag Archives: بچاؤ


ڈاکٹر ظفرمرزا، اسلام آباد ایئرپورٹ، کرونا وائرس، بچاؤ، اقدامات کا جائزہ، اسلام آباد، 92 نیوز

ڈاکٹر ظفرمرزا کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر ک...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۹:۰۸ دن ۹:۰۸ دن

اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفرمرزا نے اسلام آباد ایئرپورٹ کا اچانک دورہ کیا اور سنٹر ہیلتھ اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے اقدامات کا جائزہ لیا جس پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ڈاکٹر ظفر مرزا نے آنے والے مسافروں کی خود اسکریننگ بھی کی اور بیجنگ سے آنے والی فلائٹ کے مسافروں کی اسکریننگ کا جائزہ بھی لیا۔ میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ۔ وزارت صحت چین سے آنیوالے مسافروں کی اسکریننگ کو یقینی بنا رہی ہے، حکومت صورت حال کی مسلسل نگرانی کر رہی ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز