Tag Archives: بوٹ بیسن ‏

کراچی

کراچی ،زیر تعمیر عمارت کی لفٹ گرنے سے 5 مز...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱:۳۴ شام ۱:۳۴ شام

کراچی (92 نیوز ) کراچی کے علاقے بوٹ بیسن میں زیر تعمیر عمارت کی لفٹ گر گئی ۔حادثے میں پانچ مزدور جاں بحق ہو گئے ۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر کراچی سے رپورٹ طلب کر لی ۔ ایس ایس پی طارق دھاریجو کے مطابق عمارت کا معائنہ کر کے فوٹیج بنا لی ، کام کرنے والا دیگر عملہ اور انتظامیہ غائب ہے ۔ ایس ایس پی  کے مطابق  جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے رابطہ کیا جا رہا ہے  ، تحقیقات مکمل ہونے کے بعد مقدمہ درج کیا جائے گا۔ دوسری جانب جاں بحق … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور کی آمد، شہر قائد میں کھانو...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۹ دن ۱۰:۰۹ دن

کراچی ( 92 نیوز) پی ایس ایل فور  کی شہر قائد آمد پر  بوٹ بیسن  فوڈ اسٹریٹ دکانداروں نے کھانوں پر ڈسکاؤنٹ آفرز متعارف کروادی۔ کراچی میں پاکستان سپر لیگ کا جنون اپنے جوبن پر پہنچ گیا ، بڑے  شہر میں بڑا ایونٹ منعقد ہونے پر جہاں شہری خوش ہیں وہیں  بوٹ بیسن  فوڈ اسٹریٹ کے دکانداروں نے بھی پی ایس ایل کی خوشی میں ڈسکاؤنٹ آفر متعارف کرادی ۔ کم قیمت میں مزیدار کھانوں کی آفر ملنے پر شہری بھی خوش ہیں کہتے ہیں لذیذ  کھانے بھی کھائیں گے اور پی ایس ایل  کا لطف بھی اٹھائیں گے۔ دکاندار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز