Tag Archives: بورس جانسن


بریگزٹ ، بورس جانسن ، بل ، پارلیمنٹ ، منظور

بریگزٹ پر بورس جانسن کا بل پارلیمنٹ سے من...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۸ شام ۱۱:۴۸ شام

 لندن (92 نیوز) بریگزٹ پر بورس جانسن کا بل پارلیمنٹ سے منظور ہو گیا۔ 330 ارکان نے حمایت اور 231 نے مخالفت میں ووٹ ڈالے۔ بورس جانسن کی مشکلات کم ہونا شروع ہو گئی۔ بریگزٹ کے حوالے سے پیش آنے والی مشکلات الیکشن جیتنے کے بعد آسان ہو گئی۔ برطانوی پارلیمنٹ نے بریگزٹ ڈیل کی منظوری دے دی۔ حق میں 330 جبکہ 231 اراکین پارلیمنٹ نے مخالفت کی۔ پارلیمنٹ نے 99 کی برتری سے بل کو منظور کر لیا گیا۔ بل کو اگلے ہفتے منظوری کے لیے ہاؤس آف لارڈز میں پیش کیا جائے گا ۔31 جنوری کی ڈیڈ لائن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز