Tag Archives: بنی گالہ ‏

بنی گالہ تجاوزات کیس حکومت غیرقانونی آبادی ختم بے بسی اظہار

بنی گالہ تجاوزات کیس، حکومت کا غیرقانونی ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۰۷ شام ۶:۰۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) سپریم کورٹ میں بنی گالہ تجاوزات کیس میں حکومت نے غیرقانونی آبادی ختم کرنے پر بے بسی کا اظہار کیا۔ جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالتی استفسار پر سرکاری وکیل نے کورنگ نالہ پر گندگی ختم کرنے کیلئے 3 ٹریٹمنٹ پلانٹس 2 سال میں لگانے کی یقین دہانی کرائی اور ساتھ ہی نالے پرغیر قانونی آبادی کو ہٹانے پر بے بسی کا اظہار کر دیا۔ ڈی جی ماحولیات نے میونسپل کارپوریشن کے خلاف سفارشات پر عملدرآمد نہ کرنے کی شکایت کر دی۔ جسٹس عمرعطا بندیال نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بنی گالہ ‏ تجاوزات کیس ‏ اسلام آباد ‏ ‏92نیوز ‏ سی ڈی اے ‏ میٹروپولیٹن کارپوریشن ‏ جسٹس عمر عطا بندیال ‏ ایم سی آئی ‏

بنی گالہ تجاوزات کیس کی سماعت ایک ماہ کے ل...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱:۲۰ شام ۱:۲۰ شام

اسلام آباد ( 92نیوز ) سپریم کورٹ میں بنی گالہ  تجاوزات کیس کی سماعت   ہوئی ، سی ڈی اے اور میٹروپولیٹن کارپوریشن کی رپورٹس عدالت میں جمع  کرا دی گئیں ۔ دوران سماعت جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ ایم سی آئی اپریل سے سی ڈی اے کو چٹھیاں لکھ رہی مگر کوئی جواب نہیں دیا جارہا۔ چیئرمین سی ڈی اے اور میئر اسلام آباد کو پیش ہوکر جواب دینا چاہیے۔ وکیل سی ڈی اے  نے عدالت کوبتایاکہ سیوریج ، واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس ،فضلے کی تلفی اور ڈمپنگ کےلئے سائیٹس کا انتخاب کر لیا ۔ اس پر جسٹس عمرعطا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سپریم کورٹ کا بنی گالہ سیوریج اینڈ واٹر ٹریٹمنٹ سسٹم کیلئے فنڈ جاری کرنیکا حکم ‏

سپریم کورٹ کا بنی گالہ سیوریج اینڈ واٹر ٹ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۲:۲۷ شام ۲:۲۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) سپریم کورٹ نے وزارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کو بنی گالا سیوریج  اور واٹر ٹریٹمنٹ سسٹم کیلئے فنڈ جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ریمارکس  دیے کہ راولپنڈی کے رہائشی راول جھیل کا پانی پی رہے ہیں،کیا اس حوالے سے کوئی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ میں بنی گالا تجاوزات کیس کی سماعت  ہوئی، جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت عظمیٰ نے منسٹری آف پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کو مالی سال ختم ہونے سے قبل بنی گالا سیوریج  اور واٹر ٹریٹمنٹ سسٹم کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز