Tag Archives: بنیاد

ریاست مدینہ بنیاد انسانیت انصاف وزیراعظم اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز عمران خان ‏ صحت سہولت ‏ جانوروں کے معاشرے ‏ رحم اسٹیو جابز ‏ بل گیٹس ‏ نبی کریم ‏ حضرت محمد

ریاست مدینہ کی بنیاد انسانیت اور انصاف پر...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۴۰ شام ۵:۴۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے  اسلام آباد میں صحت سہولت پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاست مدینہ کی بنیاد انسانیت اور انصاف پر تھی ، جانوروں کے معاشرے میں رحم نہیں ہوتا۔ اپنے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا کہ  ہم اسٹیو جابز اور بل گیٹس کی کامیابی کی کتابیں پڑھتے ہیں  جبکہ دنیا کے سو  عظیم ترین اور کامیاب ترین افراد میں پہلا نام نبی کریم حضرت محمد ﷺ کا ہے ، ہم ان کی سنت پر چلیں گے تو کامیاب ہو جائیں گے ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اقوام متحدہ میں مذہب اور تعصب کی بنیاد پر دہشت گردی کیخلاف قرارداد منظور

اقوام متحدہ میں مذہب اور تعصب کی بنیاد پر ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳ دن ۱۰:۵۳ دن

نیو یارک (92 نیوز) نیوزی لینڈ میں پیش آنیوالے اسلاموفوبیا کے افسوسناک واقعے کے بعد اقوام متحدہ میں مذہب اور تعصب کی بنیاد پر دہشتگردی کیخلاف قرارداد منظورکر لی گئی۔ جنرل اسمبلی سےخطاب کرتے ہوئے پاکستانی مندوب برائے اقوام متحدہ ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ دنیا میں بڑھتا ہوا اسلاموفوبیا عالمی امن کیلئےخطرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام دشمن رویہ عالمی امن کےلیےخطرہ ہے۔ مذہب، نسل اور رنگ کےلوگوں کونفرت اورانتہا پسندی کا نشانہ نہیں بننےدےسکتے۔ ملیحہ لودھی کامزید کہناتھاکہ پاکستان نےہمیشہ اقوام،مذاہب اورتہذیبوں کوقریب لانےکی کوششوں کی حمایت کی ہے۔ مغرب میں پروان چڑھنےوالی انتہا پسند نسل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز