Tag Archives: بنگلادیش

بنگلادیش ، کیخلاف ، سیریز ، قومی ویمن ٹی ٹوئنٹی ٹیم ، اعلان

بنگلادیش کیخلاف سیریز کیلئے قومی ویمن ٹی ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۰۸ شام ۷:۰۸ شام

 لاہور (92 نیوز) بنگلادیش کیخلاف سیریز کیلئے قومی ویمن ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ پندرہ رکنی اسکواڈ کی قیادت بسمہ معروف کریں گی۔ سری لنکا کے بعد بنگلہ دیش کی قومی خواتین ٹیم بھی سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی۔ بنگلہ دیشی خواتین ٹیم کا لاہور ائیر پورٹ پہنچنے پر پی سی بی حکام اور ویمن ونگ کی عہدیداروں نے بھرپور استقبال کیا۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلی جائے گی۔ تین ٹی ٹوئنٹی  میچ  26، 28 اور 30 اکتوبر کو کھیلے جائیں گے۔ ون ڈے میچز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بنگلادیش، نوبل انعام یافتہ، محمد یونس، وارنٹ گرفتاری، ڈھاکا، 92 نیوز

بنگلادیش، نوبل انعام یافتہ محمد یونس کے و...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۴۹ دن ۳:۴۹ دن

ڈھاکا (92 نیوز) بنگلادیش کی مقامی عدالت نے ماہرِ معاشیات اور نوبل انعام یافتہ محمد یونس کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیئے۔ ڈھاکا کی عدالت نے محمد یونس کے خلاف ان کی کمپنی کے ملازمین کی برطرفی سے متعلق مقدمے کی سماعت میں عدالت نہ آنے پر گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے ہیں۔ کمپنی کے ملازمین کا عدالت میں دائر کی گئی درخواست میں کہنا ہے کہ انہیں یونین بنانے پر ملازمت سے فارغ کیا گیا۔ محمد یونس کے وکیل کا کہنا ہے کہ ملک سے باہر ہونے کی وجہ سے محمد یونس نے مقدمے کی سماعت میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت ‏ سینئر سیاستدان ‏ بی جے پی ‏ سازش بے نقاب ‏ نئی دہلی ‏ ‏92 نیوز پپو یادو ‏ مندر ‏ مسجد ‏ حکمران ‏ کرکٹ پاکستان ‏ بنگلادیش ‏ راجیش رنجن ‏

بھارت کے سینئر سیاستدان نے بی جے پی کی ساز...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱:۰۴ شام ۱:۰۴ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز) بھارت کے سینئر سیاستدان نے بی جے پی کی سازش بے نقاب کر دی ،  پپو یادو نے کہا کہ جب جب الیکشن ہوں گے مندر ،مسجد ٹوٹیں گے،حکمران روزگار پر بات نہیں کرتے،انہیں صرف مندر، مسجد، کرکٹ،پاکستان اور بنگلادیش پر بات کرنا آتی ہے،عام آدمی کیلئے خودکشی کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچا۔ بہار سے سینئر سیاستدان راجیش رنجن عرف پپو یادیو نے بی جے پی پر سرجیکل سٹرائیک کر ڈالی ، مودی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے پلوامہ واقعے پر بھی سوال اٹھا دیے ۔ پپو نے سوال اٹھایا کہ ایک گاڑی میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

pakistan

پاکستان بنگلہ دیش کو 94رنز سے شکست دینے کے ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۲۳ شام ۶:۲۳ شام

لندن (92 نیوز) پاکستان آئی سی سی ورلڈکپ میں بنگلہ دیش کو 94رنز سے شکست دینے کے باوجود سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا۔ نیوزی لینڈ بہتر رن ریٹ کی بدولت میچ ختم ہونے قبل ہی سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔یہ مسلسل دوسرا ورلڈکپ ہے جب پاکستان ٹیم سیمی فائنل میں جگہ بنانے میں ناکام رہی ہے۔ پاکستان کیلئے ورلڈکپ 2019ءمیں اگر مگر کا کھیل ختم ہوگیا اور گرین شرٹس ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے، بنگلا دیش کےخلاف آخری لیگ میچ میں پاکستان نے ٹاس تو جیت لیا لیکن سکور بورڈ پر بہت بڑا سکور سجانے میں ناکام رہے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سانحہ نیوزی لینڈ اظہار یکجہتی پھول اسٹاک ایکس چینجز لندن بریڈ فورڈ برمنگھم بنگلادیش

دنیا بھر میں سانحہ نیوزی لینڈ کے متاثرین ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۵۹ شام ۳:۵۹ شام

 ویلنگٹن (92 نیوز) دنیا بھر میں سانحہ نیوزی لینڈ کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کا سلسلہ جاری ہے۔ جائے حادثہ پر بڑی تعداد میں شہریوں کی آمد اور یادگار پر پھول رکھے جارہے ہیں۔ نیوزی لینڈ کی مساجد میں دہشت گردی کے واقعے پر پوری دنیا غم اور دکھ میں مبتلا ہے۔ دنیا بھر سے شہری سڑکوں پر نکل کر دہشت گردی کی مذمت کررہے ہیں۔ کرائسٹ چرچ میں جائے حادثہ پر پھول رکھنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے نیویارک کی دو اسٹاک ایکس چینجز میں کاروبار کے آغاز سے پہلے ایک منٹ کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز