Tag Archives: بنوں

پولیومہم ‏ بائیکاٹ ‏ بنوں ‏ تاجر ‏ ‏92 نیوز موبائل ایسوسی ایشن بیٹری سیلر ‏ ٹیلر ایسوسی ایشن ‏ لا تعلقی ‏ ٹیکس پالیسی

پولیومہم سے بائیکاٹ کے فیصلے پر بنوں کے ت...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۲۴ شام ۷:۲۴ شام

بنوں  ( 92 نیوز) پولیومہم سے بائیکاٹ کے فیصلے پر بنوں میں تاجر دو دھڑوں میں تقسیم ہو گئے، شہر میں موبائل ایسوسی ایشن، بیٹری سیلر ایسوسی ایشن اور ٹیلر ایسوسی ایشن نے پولیو مہم سے بائیکاٹ کے اعلان سے لا تعلقی ظاہر کر دی۔ بنوں میں تاجر ٹیکس پالیسی کے خلاف متحد ہو گئے تو احتجاجاً پولیو مہم سے بائیکاٹ کا اعلان بھی کر دیا۔ اتحاد میں شامل تاجروں کی اکثریت کو احساس ہوا کہ ٹیکس پالیسی کا پولیو قطروں سے بائیکاٹ کا کوئی تعلق نہیں، اس لئے موبائل ایسوسی ایشن، بیٹری سیلر ایسوسی ایشن اور ٹیلر ایسوسی ایشن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بنوں ٹیکس پالیسی پولیو مہم بائیکاٹ کا اعلان ‏92 نیوز

بنوں کے تاجروں کا ٹیکس پالیسی کیخلاف پولی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۰۱ شام ۷:۰۱ شام

بنوں ( 92 نیوز) پولیو سے شدید متاثرضلع بنوں کے تاجروں نے پولیو مہم کو نئی ٹیکس پالیسی واپس لینے سے مشروط کردیا ،  تاجروں نے ٹیکس پالیسی کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ نئی پالیسی واپس لینے تک پولیو مہم میں کوئی تعاون نہیں کیا جائےگا۔ بنوں کے تاجروں نے نئی ٹیکس پالیسی کا غصہ پولیو پر نکال دیا ،  بنوں کی تاجر تنظیموں نے تحصیل بازار میں جلسہ کیا جس میں تاجر رہنماؤں نے حکومت کی نئی ٹیکس پالیسی کے خلاف احتجاج کیا اور اسے مسترد کیا، تاجروں نے ٹیکس پالیسی کے خلاف پولیو مہم کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد ‏ پنجاب ‏ خیبرپختونخوا ‏ زلزلے کے جھٹکے ‏92 نیوز خیبر پختونخوا ‏ لاہور پشاور راولپنڈی جھنگ چنیوٹ بنوں دیر بالا شمالی وزیرستان ‏ ہندوکش ریجن ‏ افغانستان ‏ تائیوان ‏ جیالوجیکل سروے ییلان

اسلام آباد ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۳۰ دن ۹:۳۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) اسلام آباد ، پنجاب اور خیبر پختونخوا  زلزلے سے لرز اٹھا ۔ لاہور ، پشاور ،راولپنڈی ،جھنگ ، چنیوٹ ، بنوں اور دیر بالا  سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں بھی شدید زلزلہ آیا ، زلزلے  کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.9 ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا جبکہ گہرائی 279 کلو میٹر تھی ۔ ادھر تائیوان میں بھی  5.9 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا تاہم کسی مالی و جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ امریکی جیالوجیکل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بنوں دھماکا اسکول ٹیچر زنگ آلود مارٹر گولا

بنوں ، گھر کے اندر خوف ناک دھماکے سے میاں ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۹ شام ۱۰:۱۹ شام

  بنوں (92 نیوز) بنوں میں سرکاری ٹیچر کے گھر کے اندر خوف ناک دھماکا ہوا جس سے میاں بیوی اور 3 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ بدقسمتی کہیں یا موت کا ایک بہانہ ،بنوں میں کچھ ایسا ہی واقعہ پیش آیا ۔ بنوں کے علاقے ویدان لنڈیڈاک میں سرکاری اسکول ٹیچر کے گھر میں بارودی  مواد کا دھماکہ  ہوا ۔ دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ دھماکے کے نتیجے میں چھ اموات ہوئیں جن میں اسکول ٹیچر ، ان کی اہلیہ ،ایک بیٹی اور تین بیٹے شامل ہیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز