Tag Archives: بل

برطانیہ ، قبل ازوقت ، انتخابات ، بل ، دارالعوم ، دارالامرا، منظور

برطانیہ میں قبل ازوقت انتخابات کا بل دارا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۵۴ دن ۹:۵۴ دن

لندن (92 نیوز) برطانیہ میں قبل ازوقت انتخابات کا بل دارالعوم کے بعد دارالامرا سے بھی منظور ہو گیا۔ بل آخر میں منظوری کیلئے ملکہ برطانیہ کو بھیجا جائے گا۔ برطانیہ میں قبل از انتخابات بارہ دسمبر کو ہونگے ۔ دارالامرا نے بھی دارالعوام کے فیصلے پر مہر لگا دی ۔ برطانوی میڈیا کے مطابق دارالامرا میں  قبل از وقت انتخابات کے بل پر کافی دیر تک بحث کی گئی جس کے بعد اِسے منظور کر لیا گیا۔ کسی رکن نے بھی بل کی مخالفت نہیں کی جسے اب  رسمی منظوری کیلئے ملکہ برطانیہ الزبتھ کے پاس بھیجا جائے گا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پنجاب حکومت نے سرکاری اسپتالوں میں اصلاح...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۵۳ شام ۶:۵۳ شام

لاہور (92 نیوز) پنجاب حکومت نے سرکاری اسپتالوں میں اصلاحات کا بل اسمبلی سے منظور نہ کرایا۔ گورنر کے دستخط کرا کر ایم ٹی آئی آرڈیننس دو ہزار انیس نافذ کر دیا۔ پنجاب حکومت نے ٹیچنگ اسپتالوں کی نجکاری کا آرڈیننس جاری کر دیا۔ اصلاحات کا بل اسمبلی میں پیش کرنے کی بجائے گورنر کے دستخط کے بعد ایم ٹی آئی آرڈننس دو ہزار انیس نافذ کر دیا گیا۔ آرڈننس کے مطابق اب سرکاری اسپتال حکومت کی بجائے پرائیویٹ افراد کے حوالے کیے جائیں گے۔ حکومت کو اسپتالوں کو فنڈز دینے کے علاوہ کسی قسم کا اختیار حاصل نہیں ہو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہباز گل وزیر اعلیٰ پنجاب پنجاب ارکان اسمبلی اپوزیشن بل

پنجاب کے ارکان اسمبلی کی تنخواہ کے پی کے ر...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۳۴ شام ۹:۳۴ شام

 لاہور (92 نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے کہا ہے کہ پنجاب کے ارکان اسمبلی کی تنخواہ کے پی کے رکن کے برابرکی گئی ہے۔ اپوزیشن کے بل کو حکومت نے ٹیک اوور کیا، ساری باتوں کے باوجود اس بل کا دفاع مشکل ہے۔ ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹرشہبازگل نے لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کو گاڑی، سکیورٹی، گھر اور الاؤنس کی خبروں پر وزیراعظم کے علاوہ وزیراعلیٰ پنجاب نے بھی مایوسی ظاہر کی ہے۔ بل وزیر اعلیٰ آفس کے پاس ہے، صرف سکیورٹی کی منظوری دی گئی ہے باقی چیزوں  کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعلیٰ پنجاب ، ارکان صوبائی اسمبلی ، تنخواہوں ، بل ، ترمیم ، عثمان بزدار

پنجاب اسمبلی نے اپنے ارکان کی تنخواہیں بڑ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰ شام ۱۰:۴۰ شام

 لاہور (92 نیوز) پنجاب کے ارکان اسمبلی کی مراعات میں سو فیصد سے بھی زیادہ اضافے کا بل چوبیس گھنٹے سے بھی کم وقت میں منظورکر لیا گیا۔ بل کے تحت وزیر اعلیٰ پنجاب چار لاکھ پچیس ہزار اور اسپیکر دو لاکھ ساٹھ ہزار روپے وصول کریں گے۔ ارکان کی تنخواہ اور مراعات تراسی ہزار ماہانہ سے بڑھا کر ایک لاکھ پچانوے ہزار روپے کر دی گئیں۔ صوبائی وزیر اطلاعات صمصام بخاری کہتے ہیں ارکان اسمبلی کی مراعات اتنی غیرمعمولی تو نہیں کہی جا سکتیں۔ ایوان میں پی کے ایل آئی کے بل کے معاملے پر اپوزیشن نے احتجاج کیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز