Tag Archives: بلی ڈب ‏

سعودی عرب برطانوی باکسر عامر خان آسڑیلوی بِلی ڈِب ناک آؤٹ ڈبلیو بی سی انٹرنیشنلویلٹر ویٹ

باکسرعامر خان نے اپنے حریف بلی ڈب سے فائٹ ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۰۶ دن ۸:۰۶ دن

 جدہ (92 نیوز) سعودی عرب میں پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے آسڑیلوی حریف بِلی ڈِب کو ناک آؤٹ کرتے ہوئے ڈبلیو بی سی انٹرنیشنلویلٹر ویٹ ٹائٹل جیت لیا۔ جدہ کے کنگ عبدالعزیز اسٹیڈیم میں ہونے والے باکسنگ مقابلے میں عامر خان  شروعات سے آسٹریلوی باکسر بِلی ڈِب پر حاوی رہے اور چوتھے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کرکے کامیابی سمیٹ لی ۔ مقابلہ دیکھنے آئے اسلامی عسکری اتحاد کے کمانڈر جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف اور وفاقی وزیر سانس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے رِنگ میں جاکر عامر خان کو جیت کی مبارکباد دی۔ اس موقع پر پاکستانی سفیر راجہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عامر خان ‏ آسٹریلوی باکسر ‏ بلی ڈب ‏ جدہ ‏ ‏92 نیوز باکسنگ شائقین ‏ پاکستانی نژاد ‏ برطانوی باکسر ‏ کنگ آف رنگ ‏

عامر خان آج آسٹریلوی باکسر بلی ڈب کا مق...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۹ شام ۱۲:۴۹ شام

جدہ ( 92 نیوز)باکسنگ شائقین ہو جائیں تیار، پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان  آج سعودی رب کے شہر جدہ میں  آسٹریلوی باکسر بلی ڈب کیخلاف رنگ میں اتریں گے۔ کنگ آف رنگ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان رنگ میں اترنے کے لیے  تیار جب کہ  شائقین انکی فائٹ  دیکھنے کے لیے بے تاب ہیں۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان ااج سعودی عرب کے شہر جدہ میں ان ایکشن ہوں گے جہاں انکا مقابلہ آسٹریلیا کے باکسر بلی ڈب سے ہو گا۔ اس سے پہلے اسٹار باکسر کا مقابلہ بھارتی باکسرنیرج گوئیت سے ہونا تھا جو  حادثے میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز