Tag Archives: بلیک میلنگ ‏

مولانا فضل الرحمن بلیک میلنگ علی امین گنڈاپور اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وفاقی وزیر ‏ امور کشمیر ‏ گلگت بلتستان ‏

مولانا فضل الرحمن پہلے دن سے بلیک میلنگ ک...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۱۳ شام ۱:۱۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وفاقی وزیر  برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان  علی امین گنڈا پور نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان  پہلے دن سے بلیک میلنگ کی سیاست کر رہے ہیں  ، وہ  جس ایجنڈے پر کام کررہے ہیں وہ سیاسی نہیں ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمن نے بطور چیئرمین کشمیر کمیٹی کروڑوں روپے کے فنڈز استعمال کیے،ثبوتوں کی بنیاد پر مولانا فضل الرحمٰن کو سزا ہوگی۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ مولانا جس ایجنڈے پر کام کررہے ہیں،کونسی قوتیں ان کے پیچھے ہیں،ثبوت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم ‏ قوم سے خطاب ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز مقبوضہ کشمیر ‏ مخدوش صورتحال ‏

بلیک میلنگ برداشت نہیں کروں گا ، احتساب پ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۳۷ شام ۹:۳۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا بلیک میلنگ برداشت نہیں کروں گا اور احتساب پر سمجھوتہ بھی نہیں کروں گا۔ وزیراعظم عمران خان سے ڈاکٹر بابر اعوان کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال اور قانونی امور پر تبادلہ خیال اور احتساب کے جاری عمل اور حکومت کے اصلاحاتی ایجنڈے پر بھی غور کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا احتساب کا عمل جاری رہے گا۔ احتساب کی راہ میں روڑے اٹکانے والوں کو مایوسی ہو گی۔ انہوں نے کشمیر میں جاری مسلسل لاک ڈاون پر اظہار تشویش بھی کیا اور کہا کشمیری عوام کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیئرمین نیب بلیک میلنگ دباؤ مسترد اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز فاروق نول ‏ طیبہ گل ‏ بلیک میلر گروپ

چیئرمین نیب نے بلیک میلنگ اور دباؤ مسترد ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹ شام ۱۱:۲۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) چیئرمین نیب نے بلیک میلنگ اور دباؤ مسترد کردیا، نیب نے بلیک میل کرنے والے گروہ کیخلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کردیا،فاروق نول اور طیبہ گل کو مرکزی ملزم نامزد کیا گیا۔ اعلیٰ شخصیت کا دامن داغدار کرنے کی کوشش پر نیب کا جوابی وار،فاروق نول اور طیبہ گل نیب کے شکنجے میں آگئے،چیئرمین نیب نے دباؤ مسترد کردیا اور نیب نے ملزمان کیخلاف ریفرنس دائر کردیا۔ بلیک میلر گروپ کے خلاف ریفرنس 630 صفحات پر مشتمل ہے،نیب کو ملزمان کیخلاف6شکایات موصول ہوئیں جبکہ36گواہوں نے بیان قلمبند کرائے۔ ایڈمن جج جواد الحسن نے ملزمان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بدین ‏92 نیوز نوجوان لڑکی ‏ سوشل میڈیا کی بھینٹ ‏ بلیک میلنگ ‏ اٹھارہ سالہ انیلا ‏ خود کشی کرلی ٹنڈو غلام علی ‏ ڈاکٹر لکھمن ‏ ایس ایس پی بدین ‏ ڈی آئی جی حیدر آباد

بدین ، نوجوان لڑکی سوشل میڈیا کی بھینٹ چڑ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲ دن ۱۱:۱۲ دن

بدین ( 92 نیوز) بدین میں نوجوان لڑکی سوشل میڈیا کی بھینٹ چڑھ گئی،  ملزموں کی بلیک میلنگ کا شکار اٹھارہ سالہ انیلا نے انصاف نہ ملنے پر  خود کشی کرلی۔ بدین کے نواحی شہر ٹنڈو غلام علی کی انیلا کی سوشل میڈیا پر اپنی ہی برادری کے نوجوان سے دوستی ہوئی، جس کا ملزم اور اس کےدو دوستوں نے فائدہ اٹھایا اور موبائل فون پر ویڈیو اور تصاویر بنا لیں اور بلیک میل کرنے لگے۔ انیلا نے اپنے والد ڈاکٹر لکھمن کو واقعے سے آگاہ کیا جو  ملزموں کو کٹہرے میں لانے کی آس لیے متعلقہ تھانے، ایس ایس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم

بلیک میلنگ چلے گی نہ این آر او ملے گا ، کس...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۳۱ شام ۳:۳۱ شام

اسلام آباد  ( 92 نیوز ) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بلیک میلنگ چلے گی نہ این آر او ملے گا ، کس قانون کے تحت نواز شریف کو باہر بھیجیں گے ۔ ڈیڑھ لاکھ لوگ جیل میں ہیں کیا انکا علاج بھی باہر سے کرائیں۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم  نے کہا کہ بلاول نیب سے خوفزدہ ہے اس لئے رو رہا ہے ، احتجاج کا شوق پورا کرلیں ، کنٹینر ہم فراہم کرینگے ، نیب چھوٹے لوگوں کو تنگ کرنے کے بجائے بڑے ڈاکوؤں پر ہاتھ ڈالے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ن لیگ نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز