Tag Archives: بلوچ لبریشن آرمی

بلوچ لبریشن آرمی عالمی دہشتگرد تنظیم نیو یارک ‏ ‏92 نیوز جنداللہ

بلوچ لبریشن آرمی عالمی دہشتگرد تنظیم قر...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۰۰ دن ۹:۰۰ دن

نیو یارک ( 92 نیوز) پاکستان کی عالمی سطح پر کامیاب سفارت کاری کی بدولت بلوچ لبریشن آرمی عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دے دی گئی ۔  امریکا نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی اور جنداللہ کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرلیا،دونوں تنظیموں کے تمام تر اثاثے منجمد کرنے کا اعلان کر دیا گیا ۔ پاکستان کی سفارتی کوششیں رنگ لے لائیں، پاکستان کے دہشت گردی کے حوالے سے موقف کی عالمی سطح پر پذیرائی ہوئی ، امریکا نے بھی بلوچستان میں ریاست مخالف کارروائیاں کرنے والی بلوچ لبریشن آرمی کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکہ کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی دہشت گرد

امریکہ نے کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲ شام ۱۱:۱۲ شام

واشنگٹن (92 نیوز) امریکہ نے کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کو دہشت گرد قرار دے دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق بلوچ لبریشن آرمی کو امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے دہشت گرد قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان کی سفارتی کوشش رنگ لے لائیں۔ امریکا نے بھی بلوچستان میں ریاست مخالف کاروائیاں کرنے والی بلوچ لبریشن آرمی کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کر لیا۔ امریکی وزارت خارجہ کے مطابق بلوچ لبریشن آرمی امریکی قومی سلامتی اور معاشی مفادات کے لیے خطرہ ہے۔ اس وجہ سے ان کے امریکہ میں موجود بنک اکاؤنٹس منجمد کیے جاتے ہیں اور اس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز