Tag Archives: بلند


اقلیت ، مظالم ، آواز ، بلند ، نامور ، شخصیات ، مقدمہ ، درج

اقلیت پر مظالم کے خلاف آواز بلند کرنے وا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۰۴ شام ۳:۰۴ شام

 نیو دہلی (92 نیوز) بھارت انتہا پسندی کا گڑھ بن گیا۔ مسلمانوں سمیت اقلیت پر مظالم کےخلاف آواز بلند کرنے والے 49 نامور شخصیات کےخلاف ریاست بہار میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمے میں بالی ووڈ کے علاوہ دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات شامل ہیں۔ ان مشہور شخصیات میں معروف اداکارہ کونکونا سین شرما، ادیب اور مورخ رام چندرا گوہا، تامل فلموں کے ہدایت کار منی رتنم، گوپلا کرشنن ،اداکارہ اپرنا سین سمیت دیگر افراد شامل ہیں۔ اس کے علاوہ مشہور ہدایت کار شیام بنیگل، انوراگ کشیپ، گلوکارہ شوبھا مُدگل کیخلاف بھی مقدمہ درج کیا گیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز